زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون کس کو مِس کر رہا ہے؟
وہاں تو میں نے کبھی جھانکا ہی نہیں۔۔۔۔۔اسی لیے شمشاد بھائی کو یہاں ہی جواب دینا ہو گا نہیں تو میں ہڑتال پے چلی جاوں گی
زینب
Post #29
فروری 17، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (16)
نا مفت نا پیسوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم ان لوگوں میں سے ہیں جنہیں الیکشن والے جیئں یا مریں کوئی پروا نہیں
زینب
Post #136
فروری 17، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
زھراء علوی کا تعارف
میں کچھ زیادہ لیٹ نہیں ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوش آمدید زہراء
زینب
Post #22
فروری 17، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بات چھوٹی نہیں۔
جی نہیں میں 25 کی ہونے والی ہوں 2 ماہ بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(ویسے آپ اس 25 کو الٹا بھی لکھ سکتے ہیں کیا فرق پڑتا ہے)۔۔۔۔لو آپ دونوں کو میں نے موقعے پے ہی غلط ثابت کر دیا اب بولو:grin::grin:
زینب
Post #41
فروری 17، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بات چھوٹی نہیں۔
دیکھیں پہا جی میری رپورٹخراب نا کریں میں سچی مچی لڑ پڑوں گی ہاں:grin:
زینب
Post #40
فروری 17، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر
خوش آمدید تعبیر۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #15
فروری 17، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
چھپا رستم
کہیں آپ "بار شمشاد" کو لے کے :بارش "کی بات تو نہیں کر رہے۔۔۔
زینب
Post #37
فروری 17، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چھپا رستم
کون سا سوال دوبارہ کریں۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #36
فروری 17، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (16)
اللہ آپ کو کامیاب کرے۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ وہ ٹکٹ ہی جو پیسے دے کے لینا پڑتا ہے کہیں آپ الیکشن والا ٹکٹ تو نہیں سمجھے
زینب
Post #134
فروری 17، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول
جس طرح تصویر کو زیادہ قریب سے دیکھنے سے تصویر دھندلا جاتی ہے ویسے ہی دوست کو زیادہ قریب سے جاننے سے دوستی دھندلا جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #975
فروری 17، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (16)
آجایئں آپ ہی۔۔۔۔۔یہاں آنے کا کون سا ٹکٹ لگا رکھا ہے ہم نے:p
زینب
Post #132
فروری 17، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چھپا رستم
پہا جی۔۔۔۔۔۔۔۔مین اپنی زہانت آزما لوں۔۔۔۔۔:grin: تو اور پنجاب کے بیچ۔۔۔۔یعنی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔توپ:grin:
زینب
Post #34
فروری 17، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (16)
ابھی تو میں آئی ہوں بنا آپ کی دعوت کے
زینب
Post #130
فروری 17، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مِس کر رہا ہے؟
لیں یہ میں کیوں بتاؤں بھلا۔۔۔۔۔ویسے بھی مجھے پتا نہیں ہے کہ ب جمالو تو فی میل ہوئی نا تو میل کو کیا کہیں گے
زینب
Post #27
فروری 17، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نوک جھونک
ایم کیو ایم کو متحدہ قومی مومنٹ نہیں کہنا چاہیے۔۔۔۔بلکہ اس ایم کیو ایم سے تو۔۔۔۔مستقل قومی مصیبت لکھیں تو زیادہ اچھا ہے
زینب
Post #73
فروری 14، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول
ہی ہی سر جی سارے ایسے ہی ہوتے ہیں۔
زینب
Post #935
فروری 14، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مِس کر رہا ہے؟
رکیں میں ابی ساجد بھائی کو فون کر کے آپ کی اور شمشاد کی ساری کارستانیاں باتتاتی ہوں
زینب
Post #21
فروری 14، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں
پہا جی آج کل آپ مجھ پے بہت گرج برس رہے ہیں۔۔۔۔نمبر ڈلیٹ ہو گیا پھر سے پی ایم کریں پلیززززززززززززززززززززززززززززز
زینب
Post #317
فروری 14، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں
زینب کے آنے جانے کا اپنا ہی وقت ہے:grin: کام بولیں:)
زینب
Post #316
فروری 14، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (16)
لیں اب میں بھی بنا بلائے ہی آ ٹپکی ہوں
زینب
Post #6
فروری 14، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top