جب حکومت پاکستان کورانا وائرس کے حوالہ سے ایک ایمرجنسی حکم نامہ جاری کر چکی ہے تو فلاں فلاں عالم سے اس سرکاری حکم کو حلال کروانے کی کیا توجیہ ہے؟ کیا بالکل واضح اور انسانی جان کیلئے ضروری ریاستی احکامات پر عمل در آمد سے قبل بھی آپ کو علما کرام کی جانب سے NOC سی چاہئے؟ یہ آپ کس قسم کے معاشرہ...