بہت شکریہ
شریک محفل کرنے کے لئے ۔۔
ہم کچھ انتہائی اہم موضوع پر بات ہی نہیں کرنا چاہتے ۔۔خاص طو ر لڑکیاں اکثر اسکا شکار ہوتیں ہیں پر نہ اسکو سمجھنا چاہتے ہیں نہ ہی بات کرنا جب کہ یہ کوئی انہونی بات نہیں ہے۔۔Postpartum depression (also called PPD) is a medical condition that many women get...