نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    ویری گوڈ۔ اپنا تعارف یہاں کروا دیں۔ تعارف و انٹرویو
  2. جاسم محمد

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    ہم سے ٹرولنگ کا تمغہ لے کر عرفان سعید کو عطا کیا جائے :)
  3. جاسم محمد

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    محفل میں خوش آمدید۔ آپ کا تعلق ایئر فورس سے ہے؟
  4. جاسم محمد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    قرآن پاک کی آیات کو اگر آپ خود بھی تاریخ اور سیاق سباق کے ساتھ سمجھنے کی کوشش کر لیں۔ تو واضح ہو جائے گا کہ مذکورہ آیات ایک خاص واقعہ کے تناظر میں رسول اللہ کی ازواج مطہرہ کیلئے اُتری تھیں۔ اس کا دیگر مومنین کی ازواج سے دور دور تک بھی کوئی تعلق واسطہ نہیں تھا۔
  5. جاسم محمد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جب معاشرہ کے سب سے جاہل ترین لوگ "علما" بن بیٹھیں اور اس بنیاد پر اپنےڈھیروں فالورز بھی بنا لیں۔ تو اس کے سنگین نتائج ایسے ہی نکلیں گے جیسا کہ آپ نے اوپر بیان کئے ہیں۔
  6. جاسم محمد

    بھارتی رکن پارلیمان کے مسلمانوں کیخلاف متعصبانہ بیان پر عمران خان کی تنقید

    جس طرح ہٹلر نے اپنی یہودی اقلیت سے نفرت کی آگ میں جرمنی سمیت آدھا یورپ تباہ کر دیا تھا۔ ہمیں ڈر ہے کہ کہیں اپنی مسلمان اقلیت سے نفرت کی آگ میں مودی پورا ہندوستان ہی نہ برباد کر دے۔ :(
  7. جاسم محمد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    خاوند اور بیوی ایک دوسرے کے پارٹنر ہیں۔ رشتہ ازدواج برابری اور مساوات کی بنیاد پر قائم ہوتا ہے۔ اس واضح اُصول کے آجانے کے بعد بھی بیوی کو اسلام کے نام پر خاوند کی فرمانبرداری کیلئے پابند کرنا احکام الٰہیہ کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔
  8. جاسم محمد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یہاں میری بات نہیں ہو رہی۔ اس حکم الٰہی کی ہو رہی ہے جو رسول اللہﷺ کی ازواج مطہرہ سے متعلق ہے۔ اور جسے علما کرام نے زبردستی تمام مومنین کی ازواج پر لاگو کر دیا ہے۔
  9. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    حقیقت ٹی وی کی ویڈیوز میں کلام کرنے والے کا انداز بیان ہی مولویانہ قسم کا ہے۔ جس سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ اس چینل کی فین فالونگ میں کون کون سے طبقات سر فہرست ہوں گے:)
  10. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    ٹرمپ کا خیال ہے کہ کورونا وائرس بالوں سے پھیلتا ہے اس لئے سب کو "سکارف" لینے کا مشورہ دیا ہے :)
  11. جاسم محمد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    حکم الٰہی رسول اللہ ﷺ کی بیبیوں کیلئے تھا۔ تمام مومنین کی بیبیوں کیلئے نہیں۔ احکام الٰہی کی اپنی من پسند تشریحات کرنے کا اختیار آپ کو کس نے دیا؟
  12. جاسم محمد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اگر کوئی عورت اپنی تعلیمی قابلیت کی بنیاد پر مرد کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر کام کاج کرنا چاہتی ہے تو یہ آپ کے نزدیک بے حیائی پھیلانے والا ذوق ہے۔ ماشاءاللہ۔
  13. جاسم محمد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جو حکم الٰہی خصوصا رسول اللہﷺ کی ازواج مطہرات کیلئے اترا ہے وہ تمام مومنین کی ازواج پر لاگو نہیں ہوتا۔
  14. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    امریکہ میں آج بھی ایک بہت بڑا طبقہ بنیاد پرست ہے۔ صدر اوبامہ نے ریپبلکن پارٹی کی بھرپور تنقید کے باوجود اپنے دور میں صحت پروگرام Obama care لا کر امریکی عوام کو پبلک ہیلتھ کیئر دلانے کی ایک کوشش کی تھی۔ مگر یہ بہرحال اسکینڈیوین ممالک میں میسر یونیورسل ہیلتھ کیئر کا متبادل نہیں ہے۔
  15. جاسم محمد

    چین اور امریکا کے درمیان کورونا وائرس کے حوالے سے لفظی جنگ میں تیزی

    عالمی طاقتیں ایک پیج پر اکٹھے ہو کر اس عالمی وبا سے لڑنے کی بجائے آپس میں گتھم گتھا ہیں :(
  16. جاسم محمد

    بھارتی رکن پارلیمان کے مسلمانوں کیخلاف متعصبانہ بیان پر عمران خان کی تنقید

    بھارتی رکن پارلیمان کے مسلمانوں کیخلاف متعصبانہ بیان پر عمران خان کی تنقید ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 03 اپريل 2020 بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمان سبرامانیا سوامی کو متعصبانہ بیان پر شدید تنقید کا سامنا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمان، ان حقوق کے مستحق نہیں جو ملک میں رہنے...
  17. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    سرکاری و ریاستی احکامات کو جب عوام ہوا میں اُڑائیں گے تو ایسا ہی ہوگا۔ برطانیہ میں لندن کے بعد سب سے زیادہ کورونا وائرس کیسز برمنگھم شہر کے ہیں جہاں برصغیری تارکین وطن بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ اور وہ انڈو پاک کی طرح برطانیہ کی حکومت و ریاست کے احکامات نہیں مان رہے۔ Khalid Mahmood, Birmingham...
  18. جاسم محمد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    رسول اللہﷺ سے شادی سے قبل حضرت خدیجہ تجارت کرتی تھیں۔ آپﷺ کی بعثت کے بعد بھی یہ کام بدستور کرتی رہی۔ اسی طرح عرب معاشرہ میں دیگر خواتین اپنے خاوندوں کے شانہ بشانہ کام کرتی تھی۔ کہیں حکم نہیں ہوا کہ عورتیں اپنے شوہروں کی غلام بن کر رہیں۔ اینٹی خواتین شرعی اصول بہت بعد میں وضع کئے گئے ہیں۔
Top