نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر مو ڈ ہورہا ہے روفی بھیا بٹیا کو ستانے کا
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک نہیں، گرین ٹی۔۔۔۔گرین ٹی پینے سے صرف گھر میں گرین ٹی کم ہوتی ہے اور کچھ نہیں ہوتا۔ ایسا لگتا ہے بقول مفتی صاحب جیسے کسی لایعنی میں پڑ گئے ہیں کوئی حاصل نہیں۔ جب پینا ہی ہے تو چائے کیوں نہیں۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے پوچھتے ہیں ہم نے تونہیں دیکھا کس چینل سے آتا ہے یہ ڈرامہ ۔۔
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جیسے افطاری کے بعد چائے پینے سے چہرے پہ بہت نور آتا ہے ۔۔۔😊😊😊😊😊😊
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے چاہیے ۔۔ چائے کی مٹھاس اور لفظوں کی مٹھاس انسان کو قدآور بنانے میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔چائے سے چاہ اور چائے سے چاہ کا سلسلہ جاری رہے۔
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال دل ہم نے سنایا تو برا مان گئے ۔۔
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ۔۔۔ڈر ڈر کے نیند آتی ہے الارم سے پہلے سے جاگ رہے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور ہے وہاں بھی ژالہ باری کا ۔۔
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری نے سست کیا ہو ا ہے .
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما یہ سنہری موقع نہ ملنے دیں گی۔۔/
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح دم طیورِ خوش نوائوں کے ساتھ پرواز کرتی ہوئی بھی آسکتی ہیں ۔۔۔
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے انکا مصروف رہنا ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طیارے میں بیٹھیں اور پاکستان آجائیں ۔۔
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہری طور پر تو عینک والا جن ہے ۔۔بھلا ہماری بٹیا کا کئا تعلق عینک سے🙀🙀🙀🙀🙀🙀
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا کو بھی آواز دیں ۔۔
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوارے والی بھی ہیں۔۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے ہم ٹائم زون کا۔ فرق ہی بھول گئے۔۔۔
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہممم۔۔۔سوچنے کی نہیں ہو رہی۔
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    @ یہی ہم بتانا۔ چاہتے ہیں کہ پارو سب کچھ ہیں۔۔۔ چائے پیجیے ۔۔۔
Top