نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    مجھ جیسے کم فہم تو اب بھی یہ سمجھتے ہیں کہ تمام تر چارہ جوئی کے بعد بھی اگر آج بھی فوج سیاست میں مداخلت نہ کرے اور الیکشن سیاست دانوں پر چھوڑ دیں تو عمران خان آج بھی خود اپنے دم پر الیکشن جیتنے کی حالت میں نہیں ہے
  2. محمد عبدالرؤوف

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    کیا اس وقت ہمارے ایجنسیاں ستو پی کے سو رہی تھیں؟ :) اگر ملک توڑنے والوں کو کچھ نہیں کہا گیا تو اس بیچارے کا تو اتنا بڑا جرم بھی نہیں جس کو نظر انداز نہ کیا جا سکتا کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے :thinking:
  3. محمد عبدالرؤوف

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    یعنی درانی صاحب نے کوئی تلخ سچ کہہ دیا ہے ورنہ ایسی خبریں سننے کو تو نہیں ملتیں :)
  4. محمد عبدالرؤوف

    غزل: یہ جاہ ہوتی نہیں، یہ حشم نہیں ہوتا...

    ماشاءاللہ، بہترین طرز بیان اور نہایت عمدہ خیالات
  5. محمد عبدالرؤوف

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اوہو، بھئی میری اپنی رائے ان دو عظیم لوگوں کی حمایت میں نہیں حالانکہ میں خود ڈاکٹر اسرار صاحب کے چاہنے والوں میں سے ہوں
  6. محمد عبدالرؤوف

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    صرف حکیم صاحب نے نہیں بلکہ ایک اور جہان دیدہ (میری مراد ڈاکٹر اسرار احمد صاحب سے ہے) نے بھی انہی شکوک کا اظہار کیا تھا
  7. محمد عبدالرؤوف

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    جاسم بھائی مجھ کم علم، کم فہم اور کم سیاست شناس کا بھی یہی بیان ہے کہ میں عمران خان کو ایجنٹ نہیں مانتا، پتہ نہیں آپ کیا سمجھے :thinking:
  8. محمد عبدالرؤوف

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    مجھے عمران خان کے یہودی ایجنٹ ہونے میں تو اشکالات ہیں لیکن ایجنٹ ہونے کے لیے با رسوخ ہونا میرے خیال میں لازم و ملزوم ہے اور عمران خان پاکستان اور انگلینڈ میں تا حال دانیال عزیز سے کہیں زیادہ با رسوخ ہے
  9. محمد عبدالرؤوف

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    ثمین بہنا مجھے شدید اختلاف ہے حالانکہ میں ن لیگی نہیں ہوں مگر پائے نہاری مجھے بھی اچھے لگتے ہیں :)
  10. محمد عبدالرؤوف

    ففٹی ففٹی

    پھر کیا ہوا جو آ گئی ہے تیری ساس پھر لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    ففٹی ففٹی

    میرے خیال میں اب نیا مصرع دیا جائے نیا مصرع لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
  12. محمد عبدالرؤوف

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    ہمارے اس ملک میں بارہا دیکھا گیا جب بھی کسی با اثر کی جان پر آ بنتی ہے تو آئین قانون اور ہر قسم کی قدغن ان کا راستہ نہیں روک سکتی اور جب جب معاملہ اس بھولی عوام (جو ان لوگوں کا دفاع کرتے ہوئے تھکتی نہیں) کا درپیش ہوا ہمارے رہنما ہمارے لیڈروں کو قانون کی پاسداری آڑے آ جاتی ہے اور ہم ان کے لیے دل...
  13. محمد عبدالرؤوف

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    پیارے بھائی مان لیجیے یہ بندا چابی والا کھلونا ہے جتنا چابی دی جائے گی وہاں تک اس نے چلنا ہے
  14. محمد عبدالرؤوف

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اور انتہائی شرمناک بات ہے خان صاحب جن ماڈل ٹاؤن کے شہداء پر قادری صاحب کے ساتھ مل کر سیاست کرتے رہے حکومت ملتے ہی اس موضوع پر سوچنا بھی گوارا نہیں کیا۔ اس کے علاوہ ذرا بتائیں خان صاحب نے فیصل آباد سانحے پر فرمایا تھا انصاف ملے گا۔ کیا فیصل آباد کا انصاف ہو گیا؟؟؟؟
  15. محمد عبدالرؤوف

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    جاسم بھائی آپ کی تحریکِ انصاف سے والہانہ محبت اپنی جگہ مگر بزدار صاحب میرے علاقے ڈیرہ غازی خان سے ہیں، بزدار صاحب پر اب تو بزدار برادری کے لوگ بھی اعتراض کرنے لگے ہیں حالانکہ قبائلیوں میں اپنے قبیلے کی عزت و حرمت ہر چیز سے مقدم ہوتی ہے
  16. محمد عبدالرؤوف

    ففٹی ففٹی

    شاید کچھ بہتر صورت اس طرح ہو یوں چمپت ہوا ادھار لے کر کہ آج تک وہ ملا نہیں ہے
  17. محمد عبدالرؤوف

    ففٹی ففٹی

    شمشاد بھائی کھیل کو صرف دلچسپ ہونا چاہیئے، چاہے درگت دس بار بھی ہو جائے کوئی مضائقہ نہیں :)
  18. محمد عبدالرؤوف

    ففٹی ففٹی

    بابا جی اگر آپ اپنے دیئے گئے مصرعہ میں تحریف کی اجازت دیں تو حاضرِ خدمت ہے :) جسے آپ گِنتی تھیں آشنا، جسے آپ کہتی تھیں باوفا اور بتا رہا تھا کنوارا خود کو وہ چار بچوں کا باپ نکلا
  19. محمد عبدالرؤوف

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گویا حکومت ووٹوں سے بنی تھی؟؟؟؟
  20. محمد عبدالرؤوف

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    انصافی بھائیو بہنو! آپ تو بات کو دل پہ لے جاتے ہو پروفیسر شوکت اللہ شوکت صاحب نے سیاستدانوں کے جھوٹے وعدے ارسال کرنے کا فرمایا ہے اور ایک وعدہ ارسال بھی کر دیا اور آپ لوگ تو طیش میں ہی آ جاتے ہو :)
Top