نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس کو شکست دیدی ویب ڈیسک اتوار 12 اپريل 2020 برطانوی وزیراعظم کو کورونا وائرس کے باعث 7 اپریل کو آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا، فوٹو: فائل لندن: برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کو کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔...
  2. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    انڈونیشیا میں شادی کی انوکھی تقریب میں مہمانوں کی آن لائن شرکت ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے بارات میں 8 افراد نے شرکت کی جبکہ ولیمہ حالات بہتر ہونے تک موخر کردیا گیا، فوٹو : ٹویٹر کھٹمنڈو: کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے باعث انڈونیشیا میں شادی کی انوکھی تقریب منعقد ہوئی جس میں باراتیوں اور...
  3. جاسم محمد

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    الیکشن جیتنے کیلئے سب سیاست دان بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں۔ وہ تو اقتدار میں آکر ہوش ٹھکانے آتی ہے جب خالی اور قرضوں میں ڈوبے قومی خزانہ کی چابیاں ملتی ہیں :)
  4. جاسم محمد

    تعارف زاہد لطیف

    اور میں محفل کا سب سے وہمی رُکن ہوں۔ :)
  5. جاسم محمد

    گندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے

    جس ملک کی اکثریتی آبادی 72 سال بعد بھی انپڑھ اور جاہل ہو وہاں کونسی جمہوریت پنپ سکتی ہے؟ اس لئے محکمہ زراعت کی سلیکشن ہی ٹھیک ہےچاہے کسی کو برا لگے یا اچھا۔
  6. جاسم محمد

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    نئے ورژن کا ربط بھی دیں۔ شکریہ
  7. جاسم محمد

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    آؤٹ پٹ والی کمانڈ ریختہ لنک کے بعد دینی ہے اس سے پہلے نہیں۔ ایسے: Downloader -u https://rekhta.org/ebooks/deewan-e-ghalib-mirza-ghalib-ebooks-6/ebooks-6/ -o image
  8. جاسم محمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کچھ خدا کا خوف کریں۔ رنگ باز کسے کہہ رہے ہیں۔ جو اصل رنگ باز تھے وہ تو کب کے چھو منتر ہو گئے :)
  9. جاسم محمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ چنگا کم کر دیا۔ وگرنہ محفل کے عمومی دھاگے ہی ڈاکٹر چشتی صاحب کی غزلیات میں کہیں دب کر رہ گئے تھے :)
  10. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    یہ عجیب قوم ہے جو ہر ریاستی و حکومتی حکم کے خلاف جانے کو "ایڈونچرزم" سمجھتی ہے۔ اس لئے جو کام سرکار نے منع کر رکھا ہے وہ تو ضرور کرکے دیکھنا ہے تاکہ اس بات کا سُراغ لگایا جا سکے کہ کس وجہ سے منع کیا ہے۔ نیز یہ کہ حکومت کی رٹ کتنی مضبوط ہے :)
  11. جاسم محمد

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    الہ دین کا یا کورونا وائرس کاجن؟ :)
  12. جاسم محمد

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    کچن لیک کر گیا ہوگا اور گہرے پانی میں اتر کر کچن کی صفائی کی :)
  13. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    نہایت افسوس کے ساتھ اِس وقت نہ تو اللہ کا رسول ہمارے درمیان موجود ہے اور نہ ہی آپﷺ کے صحابہ کرام۔ اس لئے اُس زمانہ کی مثالی اسلامی حکومت اب دوبارہ کبھی نہیں بن سکتی جب تک اسے بنانے والے پھر سے ہمارے درمیان واپس نہیں آجاتے۔ کیا آجکل کے مسلمانوں کا اسوہ حسنہ اور اعمال صالحہ قرون اولیٰ کے صحابہ...
  14. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اہل تشیع جو عالم اسلام کا ایک بڑا حصہ ہیں اور کسی خلافت کو نہیں مانتے کے بارہ میں پھر کیا حکم ہے؟
  15. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یہ اسلام کی تعلیم نہیں کہ جو نبوت کا دعویٰ کرے اسے اور اس کے ماننے والوں کو فی الفور قتل کر دو۔ کسی بھی انسان کے قتل سے پہلے اللہ تعالیٰ نے بہت سخط شرائط رکھ دی ہیں۔ ایک جھوٹا نبی تو خدا سے براہ راست ٹکر لیتا ہے اور اس سے نبٹنے کیلئے اللہ کافی ہے۔ انسان کا یہ کام نہیں کہ اسے جھوٹا قرار دے کر...
  16. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اس حدیث سے ہی ثابت ہو جاتا ہے کہ مسیلمہ کذاب کا دعوت نبوت کے پیچھے اصل ہدف کیا تھا۔ نبوت کا دعویٰ کرکے وہ اپنی متبادل خلافت قائم کرنا چاہتا تھا جو خلافت راشدہ سے بغاوت کے مترادف تھا۔ اسی لئے اسے قتل کیا گیا۔ اگر محض دعوت نبوت پر قتل بنتا تو اس کا حکم رسول اللہ اپنی زندگی میں خود بھی دے سکتے تھے۔...
  17. جاسم محمد

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    آج کافی عرصہ بعد پنیر کا lasagne بنایا تھا ۔ بھوک اتنے زور کی لگی تھی کہ سارا یکدم ہی چٹ گئے۔ تصویر بنانے کی نوبت نہیں آئی :)
  18. جاسم محمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جتنے منہ اتنے مشورے:)
Top