مجھے تو بہت سارے کمپوٹر کھیل اچھے لگتے ہیں
نیڈ فور اسپیڈ کے سارے حصے need for speed
ٹریڈ اوف ایمپائر trade of empire
دا سیمس کے سارے حصے The sims
زو ٹائکون zoo tycoon
آئی جی آئی I.G.I
اور بھی بہت سے ہیں یاد آتے گئے تو ساتھ ساتھ لکھتی جاؤں گی:):)
ارے آپ لوگ تو سب لٹھ لے کر ہی پیچھے پڑگئے ہیں۔یہ شاعری ہے کوئی وقت سے تھوڑا ہی ہوتی ہے۔یہ تو بس ہوجاتی ہے۔ آپ انھیں چھوڑ دیں جیسے ہی نزول ہوگا وہ یہاں پیش کردیں گے:):):):)
محسن صاحب دیکھیں میں نے خلاف معمول آپکی طرف داری کی ہے۔میرا شکریہ تو ادا کرنا ہی چاہئے:mrgreen::mrgreen:
آپکو کیا لگتا ہے میرے ذہن میں اتنے بڑے بڑے خیال آسکتے ہیں یہ محسن صاحب کے ہی کارنامے ہیں:blush::blush:
اور میری دوست کو ناحق کچھ نہ کہا جائے(تنبیہ):box:
عنقریب میری کھانا پکانے کی ایک کتاب بھی آنے والی ہے:laugh::laugh::laugh::laugh:
ارے سارہ جی آپ کو کس نے کہہ دیا کہ مجھے پکانا آتا ہے میں نے ترکیب لکھ دی تھی اور وہ پتہ نہیں ٹھیک بھی ہے کہ نہیں:confused::confused: