زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈھم ڈھم ڈھول بجانا پڑے گا روزآنہ بلانے کو۔۔۔
سیما علی
Post #32,250
اپریل 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
دیکھو دیکھو آگئی پھربہار کی رت چھا گئی گلوں پہ نکھار کی رت بیت گئے بدگمانیوں کے موسم کیسے دل آنگن میں مہک رہی ہے اعتبار کی رت آنگن
سیما علی
Post #3,361
اپریل 26، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زور دار تالیاں :applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:ہماری بٹیا کے لئے۔۔
سیما علی
Post #32,247
اپریل 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
آنے والی برکھا دیکھیں کیا دکھلائے آنکھوں کو یہ برکھا برساتے دن تو بن پریتم بیکار گئے پریتم
سیما علی
Post #3,357
اپریل 26، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما کی چائے کون کون پئے گا جلدی سے آجائیں ۔۔
سیما علی
Post #32,245
اپریل 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شرارت نہیں کرنی تیسر ا کپ چھپا دیا ہے سید عاطف علی بھیا نے ۔۔۔
سیما علی
Post #32,243
اپریل 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صحن میں کیا کر رہی ہیں جلدی آئیں چائے بن گئی
سیما علی
Post #32,242
اپریل 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
بالکل درست کہا ابھی چڑھاتے ہیں پانی ۔۔۔فکر ناٹ ۔۔
سیما علی
Post #74,846
اپریل 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
پھر کسی دھیان نے ڈیرے ڈالے کوئی آوارہ مہک یاد آئی پھر کوئی نغمہ گلو گیر ہوا کوئی بے نام کسک یاد آئی ناصر کاظمی کسک
سیما علی
Post #3,355
اپریل 26، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محفل کی بارہ دری
ابھی منگواتی ہوں۔۔۔
سیما علی
Post #74,844
اپریل 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
کسی کے پاے شکستہ پہ بار گزری ہے خلافِ حُسنِ توقع بہار گزری ہے شیکب جلالی پائے شکستہ
سیما علی
Post #3,352
اپریل 26، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محفل کی بارہ دری
ہمارے لئے بھی بنالیں چائے بٹیا۔❤️❤️
سیما علی
Post #74,842
اپریل 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
پھولے ہے گرچہ باغ میں بلبل ہزار شاخ اس سرو قد کو دیکھے تو ہو شرمسار شاخ سروقد یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے گفتگو
سیما علی
Post #3,350
اپریل 26، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے ظہرانے سے پہلے برنچ چائے کا انتظام کرتے ہیں سید عاطف علی بھیا آجائیے آپکے لئے گریپ فروٹ کا جوس بھی بناتے ہیں ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
سیما علی
Post #32,241
اپریل 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا شعر
کوئی عرفان کو سمجھائے، یہ آشفتہ مزاج جاں کا خطرہ ہو تو پہلے سے فزوں بولتا ہے عرفان ستار
سیما علی
Post #9
اپریل 26، 2024
فورم:
پسندیدہ کلام
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
ضربِ خیال سے کہاں ٹوٹ سکیں گی بیڑیاں فکرِ چمن کے ہم رکاب‘ جوشِ جنوں بھی چاہیے شکیب جلالی چمن
سیما علی
Post #3,348
اپریل 26، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
صبح بخیر!
السلام علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک 🌷🌲🌷🌲🌷
سیما علی
Post #2,146
اپریل 26، 2024
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کہاں ہیں روفی بھیا ۔۔۔۔
سیما علی
Post #32,233
اپریل 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل روشنی ڈال سکتی ہیں۔۔۔
سیما علی
Post #32,232
اپریل 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عدم میں جو بھی نہیں تھا وہ سب وجود میں تھا یہ ہم ہی تھے جو کہیں درمیاں بھی زندہ رہے عرفان ستار
عدم میں جو بھی نہیں تھا وہ سب وجود میں تھا یہ ہم ہی تھے جو کہیں درمیاں بھی زندہ رہے عرفان ستار
سیما علی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 25، 2024
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top