نتائج تلاش

  1. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے جلدی سونا صبح جو جلدی اٹھنا ہوتا ہے
  2. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے کیا معلوم کہا سے ملتے ہیں لاہور میں آپ کب کھلا رہے ہیں ہمیں :thumbsup:
  3. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائی یہ کونسے کباب آگئے ہیں
  4. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن وہ کیوں جناب
  5. وجی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ورحمتہ کیسے ہیں یہاں سب ؟؟
  6. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے وہ تو پہلے لی جائے گی تاکہ اگر بقول شمشاد بھائی کہ غالب کی بھتیجی سے رائے لی تو کیا پتہ ہے کہ وہ شمشاد بھائی کے شاہی طوطے کو ہلاک نہ کردیں اور آخر کو انہوں نے دھمکی بھی تو دے رکھی ہے
  7. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہے جناب پھر کب چلیں
  8. وجی

    آیۃ کریمہ۔3

    لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔ لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔ لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔
  9. وجی

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلاَ تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَآ أَنتَ مَوْلاَنَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ...
  10. وجی

    دشمن سے حفاظت کا مسنون عمل

    اَللّٰهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ ۝
  11. وجی

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ 3

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔
  12. وجی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 11

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  13. وجی

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  14. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  15. وجی

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ 4

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
  16. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب کھانے کے وقت چائے ابھی تو یہاں چائے کا وقت ہوچلا ہے
  17. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صاحب اگر شعر پر غور کریں تو انہوں نے استاد کہا ہے شاعر نہیں اگر ریختہ کا مطلب اردو کے اشعار نہیں بنتا تو پھر کیا بنتا
  18. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب سے پہلے تو شکریہ اور ایک بار پھر شکریہ آج وہ شعر سمجھ میں آیا کہ ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالب کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا
  19. وجی

    محفل کی بارہ دری

    مگر سعودیہ میں نہ رہنے والے کیسے جائیں حج کے بعد صفر کے مہینے میں تو ویزے دینا شروع کرتے ہیں اور ایک ہی ہفتے میں پھر رش ہو جاتا ہے اور پھر صفر کا مہینہ بھی تو چھٹیوں میں آرہا ہے
  20. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ریختہ کا مطلب ہی بتادیں اور پورا پوچھا ہے ذرا نہیں
Top