نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    توبہ کرلی ہے ، اب غلطی نہیں‌ہوگی اصل میں مجھے الف ب یاد نہیں اب دوبارہ یاد کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔
  2. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    سر یہ بجلی اور پٹرول کس بلا کا نام ہے ؟؟
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    تبھی تو شمشاد بھائی کا منہ کھلا ہوا ہے ۔
  4. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    ہمممممم آپ کی بات درست ہے ِِ
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    حسن اتفاق ہے ۔ِِِِِِِِِِِِِِِِِ
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    یہ کھیل تو رخ ہی موڑ گیا ہے اب کچھ اور موضوع بحث تلاش کرو۔
  7. زین

    محفل کی خواتین سے ایک سوال ۔۔۔۔۔

    :laugh::laugh::laugh: نام تو آپ کا مردوں والا ہی ہے ۔:laugh:
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ کا شکر ہے اور آپ سب کیسے ہیں؟؟؟
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    غلطی تو آپ لوگوں کی ہے ۔
  10. زین

    محفل کی خواتین سے ایک سوال ۔۔۔۔۔

    ایسا ہی ایک سوال مَردوں سے بھی پوچھنا چاہیئے۔
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    نئے ممبرز کو کیسے پتہ چلے گا جب آپ لوگ طریقہ کار نہیں لکھیں گے اب ہم کہاں سے " الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت"کا سب سے پہلا والا دھاگہ ڈھونڈے ۔ اس لیے جب بھی نیا دھاگہ شروع کرنا ہو تو شروع میں طریقہ کار دوبارہ لکھا کرے ۔ اس پوسٹ کے بعد میں اس بات کا خیال رکھوں گا۔
  12. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    یعنی دعوت کھاکر آئے ہو، واہ بھائی واہ
  14. زین

    متاثرین زلزلہ کیلیے ایک نظم-از آصف شفیع

    اس لوٹ مارمیں نہ صرف سول بیوروکریسی کے ساتھ ساتھ ملٹری بیورو کریسی بھی برابر کی شریک ہیں ۔ اللہ پاک انہیں ہدایت دے۔ جتنی امداد پورے پاکستان سے مل رہی ہے اگر اس کا آدھا حصہ بھی متاثرین میں تقسیم کیا جائے تو ان کی مشکلات ختم نہیں تو کم ضرور ہوسکتی ہیں ۔
  15. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    بھائی دال مرغی سے زیادہ مہنگا ہے۔
  16. زین

    متاثرین زلزلہ کیلیے ایک نظم-از آصف شفیع

    آج وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف آئے ہوئے تھے انہوں‌نے کوئٹہ ایئر پورٹ پر ہنگامی پریس کانفرنس (جس میں‌، میں خود بھی موجود تھا) کے دوران بتایاکہ انہوں‌نے دس ٹرک امداد کے انتظامیہ کے حوالے کردیا ہے جبکہ شام کو سیکرٹری داخلہ بلوچستان شوکت علی اعوان نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلیٰ...
  17. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    بھائی یہاں زلزلہ زدگان کو خوراک کی اشد ضرورت ہے ۔ کچھ مرغے یہاں بھی بھیج دو۔
  18. زین

    تاسف بلوچستان میں زلزلہ (تعزیتی فورم)

    کل سے 50 سے زیادہ آفٹر شاکس آچکے ہیں۔ ابھی دوپہر کو بھی 5 شدت کا جھٹکا آیا۔ بہت خوف و ہراس ہے شہر میں ۔ ہم سب نے رات جاگ کر گزاری۔ اتنی خوفناک رات کہ میں بیان نہیں کرسکتا۔ بس اللہ پاک رحم کرے۔
  19. زین

    بلوچستان زلزلہ۔

    بلوچستان زلزلہ۔ خصوصی کوریج۔۔۔ کوئٹہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ ، زیارت ، پشین ،چمن، قلعہ سیف اللہ نصیرآباد، جعفرآباد، کچھی ،ا ور گرد نواح میں بدھ کو علی الصبح یکے بعد دیگر آنے وا لے زلزلے کے شدید جھٹکوں سے درجنوں دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 200سے زا ئد افراد...
  20. زین

    تھانہ اردو محفل

    اوپر سے گرین سگنل مل گیا ہے جیسے ہی موقع ملتا ہے آپ اور پپو دونوں کو راتوں رات غائب کردیا جائے گا پھر پتہ چلے گا کہ اذیت کیا ہوتی ہے ۔ ڈفالٹر ہونا کونسی بری بات ہے لوگوں کے اربوں روپے معاف ہوگئے تو ہمارے 86لاکھ کیسے معاف نہیں ہوسکتے؟ ہماری بھی پہنچ اوپر تک ہے ۔
Top