نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    میرا گاؤں ------ لنگڑیال

    پڑھ لیتے ہیں اور بول بھی لیتے ہیں میں صرف سمجھ سکتی ہوں بول نہیں سکتی:(:(:( میں سندھی سمجھ لیتی ہوں ابو کو سندھی سمجھ نہیں آتی:party::party::party::dancing:
  2. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    جوس پی رہی ہوں:):):):)
  3. ملائکہ

    میرا گاؤں ------ لنگڑیال

    :grin::grin::grin::grin: ایک آدھ زیادہ;);););) میں اکثر ابو کو پنجابی والا ذمرہ کھول کے دے دیتی ہوں اگر ابو نے یہ پڑھ لیا تو میری شامت:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
  4. ملائکہ

    تاسف دعائے صحت کی اپیل

    اللہ انھیں جلد ہی صحت دیں۔آمین ثم آمین
  5. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    میں بھی ٹھیک ٹھاک سب کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہت یہاں:):)
  6. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ:):):):)
  7. ملائکہ

    میرا گاؤں ------ لنگڑیال

    ایسے ہزار وعدے ہوچکے ہیں اور ابو نے ایک بھی پورا نہیں کیا:brokenheart::brokenheart: چلو خیر ہے دیکھ لوں گی کبھی:rolleyes::rolleyes:
  8. ملائکہ

    میرا گاؤں ------ لنگڑیال

    مجھے تو جیلیسی ہورہی ہے:grin::grin::grin: میں نے تو زندگی میں گاؤں ہی نہیں دیکھا:eek::eek::eek::(
  9. ملائکہ

    موُڈ ،

    میرا موڈ تو اچھا ہے:):):)
  10. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟

    خبریں دیکھنے کا تو مجھے بالکل موقع ہی نہیں ملا۔بہت مصروف دن رہا:):):)
  11. ملائکہ

    مبارکباد زین کا نمبر پچیسواں

    زین تو آ نہیں رہا ہے منفرد کیسے ہوگیا:rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes::grin: چلو بہت بہت مبارک ہو میرے پیچھے پیچھے آگئئے آپ بھی:party::party:
  12. ملائکہ

    *** ہار(نیکلس) ***

    سب ہی بہت اچھی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا تو دل خراب کررہی ہو:grin::grin::grin::grin:
  13. ملائکہ

    *** خواتین کہاں ہیں؟ ***

    :grin::grin::grin::grin::grin: کسی مرد پر آزماتے ہیں:rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  14. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    پھر سے السلام علیکم میں نے تھوڑی دیر میں دوبارہ چلے جانا ہے جلدی سے جواب دو آپ لوگ;);););)
  15. ملائکہ

    موُڈ ،

    پہلے خود ہی مجھے بھگادیا کہ جا کر پڑھو ہر وقت محفل پر رہتی ہو اب وضاحت پوچھ رہی ہیں:chatterbox::chatterbox::chatterbox::timeout:
  16. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    کس خوشی میں:rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  17. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    وعلیکم السلام میں آئی ہوں تھوڑی دیر کے لئے پھر میں نے بھاگ جانا ہے:grin::grin::grin:
  18. ملائکہ

    میری بنائی ہوئی کچھ ویڈیوز

    اچھے طریقے سے جان چھڑائی ہے:grin::grin::grin::grin:
  19. ملائکہ

    *** سینڈلز ***

    نہیں نہیں میں تو پیروں میں پہنتی ہوں ذرا فلیٹ بھی ڈھونڈ کر لگاؤ میں تو اتنی لمبی ھیل نہیں پہنتی پتہ چلے کہیں گری ہوئی ہوں:grin::grin::grin:
  20. ملائکہ

    *** سینڈلز ***

    شکریہ فاطمہ اب کونسی مجھے تحفے میں دے رہی ہو:grin::grin::grin::grin:
Top