وہ جو سکے دئے تھے نا اسکے ساتھ سو روپے دئے تھے کچھ تو ہوں تاکہ:grin::grin::grin:
بڑے بھائی یہ تو مجھے بڑی رقم لگ رہی ہے اس سے کچھ نیکی کا کام کرنا چایئے ہمممم سڑک بنوادی ہے بن جائے گی نہ:):):):)
:grin::grin::grin::grin::grin:
ٹھیک ہے ویسے شکریہ زین اتنے بھی سنجیدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے میں نے صرف مزاق کیا تھا
شکریہ بڑے بھائی :grin::grin::grin: ایسا ہی کروں گی