نتائج تلاش

  1. سیما علی

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    اور ان شاء اللہ ہوتیں رہیں گی ۔۔❤️
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم شعر ہے یہ بھی ٹرک والا !!! تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ ’’بیاہے‘‘ جاتے۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا سے پوچھ لیں ۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20 اور ایک شاہکار شعر ٹرک کا ۔۔۔بھی سن لیں کیوں پریشان ہوتی ہو میرا دل توڑ کر میں خود جا رہا ہوں تیرا شہر چھوڑ کر
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط نہیں کہا ہم نے ؀ کہتا ہوں سچ کہ جھؤ ٹ کی عادت نہیں مجھے
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کدھر ہیں عاطف بھیا آج کوفتے پکائے تو عاطف بھیا کو یاد کیا ۔۔
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل بٹیا دی گریٹ۔❤️❤️❤️❤️❤️
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نقش و نگار اور بیل بُوٹے تو بنواتے ہیں ساتھ ساتھ شاعری بھی فرماتے ہیں ۔۔
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے واقعی ٹرک آرٹ اور ٹرک شاعری بھی کیا ہے ۔۔۔۔ یہ کیا بات ہے کہ مِلیں تو ہمیں مِلیں اپنے نگر بُلاؤ، ہمارے نگر نہ آؤ
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہا ہا ایک اور سنیں ؀ چلنے کو چل رہا ہوں، مگر جی اُچٹ گیا آدھا سفر تو خاک اُڑانے میں کَٹ گیا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کیا بات ہوئی ٹرک کا شعر سن کے بھی جائیں گی ۔۔
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس پھر سنئیے ؀ سوزوکی تجھے قسم ہے ہمت نہ ہارنا جتنے بھی جمپ آئیں ہنس کر گزارنا
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے بنآئی ابھی سب کے لئے۔۔۔
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعائیں دیں ڈھیر ساری آپکو ۔۔
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈریں نہ بھیا ۔۔۔۔ نفی و اثبات کا ہنگامہ رہا اس کو میں کوئی مارا گیا اور کوئی سرافراز ہوا
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور دار نفی ہماری اس پر ۔۔۔۔
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سے آواز آئی ایسا بالکل نہیں ہے ۔۔۔گل سب سے اچھی ہیں !!!!!بھیا
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما کو بڑی خوشی ہوئی کہ بھیا کو ف کی بولی آتی ہے ۔ ہمیں ز کی بھی آتی ہے ؀ ہزم تزم سزے نزیں بزلتزے ہزئیں
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لالہ صحرائی بھی ہیں محفل میں یہ تع ہم نے آج ہی دیکھا ۔۔۔
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محبتیں ہیں ہم سب کی محفل میں بٹیا کے ساتھ ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  20. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بے زباں ہم کلام ہوتے ہیں خامشی میں پیام ہوتے ہیں راز داں مل کے لوٹ لیتے ہیں اجنبیوں کے نام ہوتے ہیں شیکب جلالی راز داں
Top