زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مزاج کا موسم۔۔۔۔
زیک آپ تو بہت بہترین حس مزاح رکھتے ہیں ۔۔۔بہت دنوں بعد اتنی بے ساختہ ہنسی آئی ۔۔ جیتے رہیے ۔۔۔
سیما علی
Post #95
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کا موسم۔۔۔۔
بکریاں ہیں اور بکریوں کی یادیں ہیں ۔۔۔۔
سیما علی
Post #93
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کا موسم۔۔۔۔
گانا گاتا ہوا آئے گا چائے ہے یا کوئی طوفان ہے ۔۔۔
سیما علی
Post #92
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)
د درد ہو دل میں تو دوا کیجے دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے ہم کو فریاد کرنی آتی ہے آپ سنتے نہیں تو کیا کیجے
سیما علی
Post #236
مئی 3، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)
خ خُدایا ! جذبۂ دل کی مگر تاثیر اُلٹی ہے ! کہ جتنا کھینچتا ہوں ، اور کِھنچتا جائے ہے مُجھ سے
سیما علی
Post #235
مئی 3، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)
ح حسرت نے لا رکھا تری بزمِ خیال میں گلدستۂ نگاہِ سویدا کہیں جسے
سیما علی
Post #234
مئی 3، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)
چ چشمِ خوباں خامشی میں بھی نوا پرداز ہے سرمہ تو کہوے کہ دودِ شعلہ آواز ہے
سیما علی
Post #233
مئی 3، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)
ج جان تم پر نثار کرتا ہوں میں نہیں جانتا دعا کیا ہے؟ میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالب مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
سیما علی
Post #232
مئی 3، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یاسمین سکندر کو بھی ذرا آواز دے کے دیکھیں ۔۔۔۔ تین مراسلوں کے بعد آگے بڑھیے ۔۔۔۔
سیما علی
Post #32,919
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
اکمل زیدی کے 5000 مراسلات
یہ بات بہت پتے کی ہے بھیا اور اللہ ظالموں سے پناہ میں رکھے ۔۔
سیما علی
Post #111
مئی 3، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ابن آدم بھی اردو محفل پہ آج ہی معلوم ہوا ۔۔
سیما علی
Post #32,918
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بٹیا کہاں ہیں ۔۔۔۔
سیما علی
Post #32,917
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پروں پر پانی ہڑنے دیتے ہیں ۔۔طوطے کے نہیں ۔۔۔
سیما علی
Post #32,916
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تارے زمین پر بھی ہیں دیکھنے والی آنکھ چاہیے ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
سیما علی
Post #32,915
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 33 ( ڈ ) ( ب ) ( ک ) ( ے ) ( ل ) ( و ) #Hijjay https://hijjay.com
سیما علی
Post #1,050
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تو نہیں ہیں ۔۔۔۔
سیما علی
Post #32,914
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کہاں کی ہیں عاطف بھیا !!!
سیما علی
Post #32,913
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جلدی جلدی زیرو میٹر مہمانوں کو دیکھ رہے تھے تو دیکھا ایک نیدرلینڈ کے مہمان بھی ہیں
سیما علی
Post #32,912
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چیچوں کی ملیاں میں کون کون رہائش پذیر ہے بھلا ۔۔۔
سیما علی
Post #32,911
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حالیہ بارشوں نے ویسے ہی امارات میں بڑا برا حال کیا ہے ۔۔۔
سیما علی
Post #32,910
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top