نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    سوات ڈیل مبارک ہو

    افسوس کا مقام افسوس کامقام تو یہ کہ کہ اس بچی کو کوڑے کی سزا تو شریعت کے مطابق تھی۔ لیکن امریکہ نے ڈرون حملوں میں ہزاروں بیٹوں بیٹیوں کی جانیں لیں اس پر تنقید تو ہوتی ہے میں مانتا ہوں لیکن اتنی طوالت سے نہیں ہوتی۔ اسی سوات سے در بدر ہزاروں خاندان اپنے ہی ملک میں مہاجروں کی طرح رہ رہے ہیں...
  2. dxbgraphics

    شہید حجاب: 3 ماہ کی حاملہ مسلمان عورت جرمن عدالت میں قتل

    یہ خبر دیکھنے کے بعد دس منٹ تک ذہن بلکل سونا سا ہوگیا۔ آآآآآآآآآآآآآہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ۔ اللہ ہر مسلمان کو عافیت عطا فرمائے۔ آمین
  3. dxbgraphics

    بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔۔ بزرگ حضرات ضرور پڑھیں!!!

    مرد کو عمر چھپانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہاں عورت سے عمر اور مرد سے کبھی تنخواہ کے بارے میں نہیں پوچھنا
  4. dxbgraphics

    جہاد کے متعلق ایسے فتاویٰ کو کیوں چھپایا جاتا ہے

    يا ايها الذين آمنوا اطيعوا الله و اطيعوا الرسول و اولى الامرمنكم فان تنازعتم فى شىء فردوه الى اللہ درج بالا آیت میں صاف حکم دیا گیا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور حاکم کی ۔ لیکن آگے یہ بھی بیان ہوا ہے کہ اگر آپ میں کسی چیز کا تنازعہ تو پھر اللہ اور اس کے رسول کیطرف رجوع کرو ۔ پھر...
  5. dxbgraphics

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    یاد آیا ۔ پھر عمرو عیار بن کر میں نے ہی ہامون جادوگر کو زنبیل میں بند کر دیا تھا۔ شکریہ یاد دلانے کا
  6. dxbgraphics

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    پہلے رپورٹ درج کریں سوالات ۔ بعد میں تفتیش کریں جناب :grin:
  7. dxbgraphics

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    اچھا حال ہے خہ حال دے حال زین بالو خبر چھے
  8. dxbgraphics

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    چھوٹا جیا کاکا ناں اے جناب کرم داد صاحب۔ لیکن جعفر حسین سی بچانڑا ہے تساں نے ۔ نہیں تے اجالا اندھیرا ہو جاسی
  9. dxbgraphics

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    آپ اپنے جھگڑوں سے فارغ ہوں تو مجھے بھی ایک رپورٹ درج کروانی ہے
  10. dxbgraphics

    حکمرانوں‌کی شاہ خرچیاں

    انہیں شاہ خرچیوں کی وجہ سے ملک تباہی کی جانب گامزن ہے۔ اگر یہ لوگ اسمبلیوں میں بیٹھ کا پاکستان کا سوچیں تو جو اس وقت یہ حالات ہیں ہر طرف کراچی سے لیکر باجوڑ اور وزیرستان میں اس کی نوبت ہی نہ آئے۔
  11. dxbgraphics

    مسکین پور میں شریعت کا نفاذ --------- طالبانی طریقے سے انحراف

    ہماری اسمبلیوں میں بیٹھے ہوئے خود ایسے حالات پیدا کرنے کا موجب بنتے ہیں
  12. dxbgraphics

    مسکین پور میں شریعت کا نفاذ --------- طالبانی طریقے سے انحراف

    جہاں تک افغانستان میں طالبان کا پانچ سالہ دور ہے ایسے امن کی مثال دنیا میں نہیں ملتی۔ میرا مشاہدہ رہا ہے اس پر۔ جب میں پشاور میں تھا
  13. dxbgraphics

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    انبیاء کرام بےشک گناہوں سے پاک ہیں ہاں البتہ غلطیاں ان سے اگر ہوئی ہیں تو اس میں اللہ کی طرف سے کچھ مصلحت ہوتی ہے۔ ثبوت کے طور پر آدم علیہ السلام کی دعا (ربنا ظلمنا انفسناوالم تغفرلنا لنکوننا من الظلمین( کی تفسیر ملاحظہ کیجئے
  14. dxbgraphics

    شمشاد بھائی السلام علیکم! کل ایک تھریڈ پوسٹ کیا تھا سائنس اور اسلام کے حوالے سے لیکن اب و محفل...

    شمشاد بھائی السلام علیکم! کل ایک تھریڈ پوسٹ کیا تھا سائنس اور اسلام کے حوالے سے لیکن اب و محفل میں نہیں دکھ رہا۔ڈھونڈا پر ملا نہیں
  15. dxbgraphics

    یہ کون سا دیوبند ہے!

    بھائی چاہے طالبان ہوں سپاہ صحابہ یا لشکر جھنگوی سب کا ایک بنیادی نقطہ نظر تو ہوتا۔ وہ بھی جاننا از حد ضروری ہے
  16. dxbgraphics

    قرآن مجید کے غلط ترجموں کی نشاندہی

    میں اس سے اتفاق نہیں کرتا ہوں۔ احمد رضا خان بریلوی صاحب کے ترجمے میں بھی غلطیاں ہیں بہتر یہ ہے کہ تفسیری عثمانی پڑہی جائے
  17. dxbgraphics

    قرآن مجید کے غلط ترجموں کی نشاندہی

    بھائی جان فرقہ واریت کو ہوا نہ دیں اس سے صرف اور صرف فرقہ واریت پھیلے گی محفل میں۔آپ سے گذارش ہے کہ محفل کی فضا کو ناخوشگوار نہ کریں۔ کیوں کہ اس میں جو اعتراضات لکھے ہیں وہ بے بنیاد ہیں
  18. dxbgraphics

    ماں ، بہن ، بیوی، بیٹی کے لیے ایک تصویر ایک پیغام

    میں آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتا۔ اگر یہ پوسٹ صحیح نہیں ہے تو اس سے پہلے ہمارے پاس ایک عملی اسلامی نظام ہے اس پر تو عمل کرنے سے اور سمجھنے سے تو رہے۔ اب کسی نے سمجھانے کے لئے ایک مثال ہی تو دی ہے نہ کہ ان کو اس مثال سے تشبیہہ دی ہے تو کیوں اس پر اعتراض کیا جائے۔ قابل غور بات یہ ہے کہ خواتین کی...
  19. dxbgraphics

    لو مائیکل جیکسن مسلمان ہو گیا!!! یا پھر نئی افواہ

    میں بھی عارف بھائی سے پر زور احتجاج کرتا ہوں
  20. dxbgraphics

    لو مائیکل جیکسن مسلمان ہو گیا!!! یا پھر نئی افواہ

    میرے خیال میں اگر ذلیل ہونے کی وجہ سے بھی اسلام قبول کریں تو اللہ انہیں بھی سچے دل سے ہدایت دے ۔ اس بارے میں کیا کہتے ہیں عارف بھائی!
Top