ہر کسی کا اپنا اسلوب اور طرز تحریر ہے۔ بے جا تنقید سے اسے بگاڑا جا سکتا ہے اس لیے غیر ضروری طور پر تبدیلیاں نہیں کی جانی چاہئیں۔ یوں بھی آپ کی قوت مشاہدہ مجھ سے کافی بہتر ہے۔ تاہم، چونکہ آپ نے خود اپنی تحریر کو پیش کر کے دیگر محفلین کو موقع فراہم کر دیا ہے کہ وہ بھی اس حوالے سے نکات سامنے لا...