اب چینی رپورٹ پر لاجواب ہو گئے تو یہ نیا ڈرامہ شروع کر دیا جیسے پرانی حکومتوں میں عوام دودھ اور شہد کی نہروں میں رہتے تھے۔
کب سے شور مچایا ہوا تھا کہ حکومت چینی بحران کے ذمہ داروں کو بچا رہی ہے۔ اب کیوں نہیں اس پر بات کرتے؟ چپ کیوں لگ گئی ہے؟
چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کیسز نیب اور ایف...