سی پی ایل سی، نادرہ اور ایدھی کے اشتراک پر مبنی پروگرام ’شناخت‘ نے اسپتالوں میں پہنچنے والے مریضوں کے ورثا کو فوری ڈھونڈا جانا ممکن بنادیاہے۔ذرائع کے مطابق 2015میں سی پی ایل سی، نادرہ اور ایدھی کے اشتراک سے ایک پروگرام ’شناخت‘ متعارف کرایا گیا تھا جس نے لاشوں کی شناخت کے لیے بائیومیٹرک سسٹم...