نتائج تلاش

  1. دوست

    اوبنتو میں کی بورڈ لے آؤٹ‌ کی تبدیلی

    بھائی جی ہم نے آپ کی خدمت میں اس وقت بھی عرض کیا تھا کہ اوبنٹو کا تبدیل شدہ کی بورڈ محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں موجود ہے۔ عین آپ کی خواہش کے مطابق اس میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
  2. دوست

    پاکستان لینکس پلیٹ فارم

    یہ ترجمہ تو شجر ممنوعہ ہی بن چلا ہے۔ پلیٹ فارم تو ہے کیوں نہیں ہے۔ اب تو کمپیوٹنگ فورمز پر بھی لینکس پر بات کرنے کے لیے فورم موجود ہے۔ اگر بات عمومی مدد کی ہے تو وہ دینے کے لیے ہم ہر وقت تیار رہتے ہیں۔ ہاں ٹیوٹوریلز کے معاملے میں ابھی ہاتھ ذرا تنگ ہے۔
  3. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  4. دوست

    قوم عاد کی ایک تصویر کیا یہ حقیقت ہے یا۔

    یہ فوٹو شاپ کی کاریگری تو نہیں۔۔۔۔ بہت پہلے ایمان تازہ کرنے کے لیے کسی “ایمان والے“ نے ایسی ہی مہارت کا ثبوت دیا تھا۔اور اہل ایمان اس کو ای میل سے فارورڈ کرکر کے عرصے تک اپنا ایمان تازہ کرتے رہے تھے۔ بعد میں پتا چلا یہ اللہ نہیں اس کے بندوں کی “تخلیق“ ہے۔
  5. دوست

    ورڈ پریس کی اردو تھیم درکار

    سائیڈ بار نکالنا تو مسئلہ نہیں اور نہی تاریخ اڑانا۔ لیکن گرافکس والے تھیم کو اردو کرنا مسئلہ ہوتا ہے۔ مجھ سے ہر بار کوئی گڑبڑ ہوجاتی ہے۔ :roll:
  6. دوست

    لال مسجد اسلام آباد پولیس کے گھیرے میں

    میرے عزیز چوری کی سزا تو دے دی جائے لیکن اس کی وجہ آپ جانتے ہیں؟ یہ جو ڈاکے ڈالتے ہیں، چوریاں کرتے اور رشوت لیتے دو نمبر کام کرتے ہیں۔ کبھی آپ نے سوچا کیوں کرتے ہیں؟ شوق ہے اس لیے؟ نہیں ان کی زندگی کی ضروریات جائز طریقے سے پوری نہیں ہوتیں اس لیے وہ یہ کام کرتے ہیں۔ اگر انھیں حلال طریقے سے سب...
  7. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. دوست

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    لو جی ایک اوپن سورس بی بی سافٹویر ملا ہے جن کے خیال میں وہ وی بلیٹن دو کو مکمل کاپی کرتے ہیں۔ شاید کسی کام آجائے۔ او وی بی بی
  9. دوست

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    ایک اور رکھ لیں۔ جس نے سب سے زیادہ وعدے کیے اور مکر گیا۔ 8)
  10. دوست

    میری شاعری میری ڈیزائنگ

    اچھی شاعری ہے۔ پسند آئی۔
  11. دوست

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    ہمممممم۔ اوپن سورس یہیں آکر مار کھا جاتا ہے۔ ایک اور سافٹویر بھی تو تھا۔ پن بی بی شاید؟ میرا خیال ہے پی ایچ پی بی بی سے کافی بہتر ہے وہ۔۔۔۔۔ خیر پروفیشنل فورمز پر واقعی وی بلیٹن استعمال ہوتا ہے۔ اوبنٹو جیسے فورمز پر بھی وہی استعمال ہوتا ہے دور کہاں جانا۔
  12. دوست

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    یہ پکی بات ہے۔ بلکہ سمجھ لیں مردانگی کا معاملہ ہے۔ اگرچہ میرے ایک شادی شدہ کلاس فیلو میرے جیسے لفنٹروں کو مرد ہی نہیں گردانتے۔ :wink:
  13. دوست

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    ورڈپریس اور کبنٹو پر جو کچھ لکھا ہے انشاءاللہ ایک ہفتے کے نوٹس پر پی ڈی ایف میں مہیا کردوں گا۔
  14. دوست

    کراچی طوفان، احباب خیریت سے ہیں؟

    انا للہ و انا الیہ راجعون :roll:
  15. دوست

    مبارکباد آصف کو ڈاکٹریٹ کی تکمیل مبارک

    مبارکباد جناب۔ خوشی ہوئی یہ سن کر۔
  16. دوست

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    سوہنا شہر فیصل آباد
  17. دوست

    پاکستان کا قیام ایک بھیانک غلطی (الطاف)

    الطاف کچھ زیادہ ہی جذباتی ہوگیا تھا اس تقریر میں لگتا ہے۔
  18. دوست

    تاسف دعا برائے صحتیابی

    اللہ کریم شفائے کاملہ عاجلہ سے نوازے یہ سن کر افسوس ہوا۔ دعا ہے اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔
  19. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    یارب صل وسلم دائِمًا ابدا علٰی حبیبک خیرالخلق کلھم
Top