ارے جیہ وہ کیا دینگے ۔ بیچارے شوکت عزیز سے کچھ بہتر ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ جو اچھا لگے فیصلہ خود ہی کر لیا
اور سنائیں آپ کا محلہ گاوں شہر آباد ہوا کہ ابھی بھی لوگ باقی ہیں
میں تو سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
اتنا تو سیکھ گیا ہوں کہ چہرہ اسمان کی طرف کر کے اپنے بدن کو ڈھیلا چھوڑ دیں تو پانی کے اوپر ہی رہیں گے اور ڈوبیں گے نہیں۔
جمیرا بیچ پر آدھا دن اس کی پریکٹس کی ہے