﮼ژولیدہ حال نہیں ہونا چاہیے
اگر کبھی دکھ تکلیف آ جائے تو اسے ثابت قدمی سے اس کا سامنا کرنا چاہیئے اور ان مشکل حالات کو اپنے اوپر آزمایش سمجھ کر برداشت کرنا چاہیئے ا
سامنا کرنا چاہیئے
تمام حالات کا
صبر و شکر
بے شک اللہ تعالی صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
اور فرمان
الہی
ہے
اگر شکر ادا کرو گے تو تمہیں اور زیادہ دیا جائے گا ۔