نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    وزیر اعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے وزرائے اعلیٰ کو خط

    تحریکِ انصاف میں ہر طبقے کے لوگ ہیں ۔ مذہبی ذہنیت کے بھی اور لبرلز بھی۔ عمران خان کو ایک متبادل کے طور پر پیش کیا گیا سو لوگوں نے اُسے قبول کیا۔ تحریکِ انصاف کو پسند کرنے والے لوگ زیادہ تر وہ ہیں جو پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں کی باریاں لینے سے تنگ آ گئے ہیں۔ ن لیگ نے پپلز پارٹی کے دورِ حکومت...
  2. محمداحمد

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    چلیے ہم اُمید لگا لیتے ہیں۔ :) ہم تو اس پر بھی خوش ہیں کہ ہمارے سامنے نہیں ہمارے بعد ہی اس گلشن پر بہار آ جائے لیکن آئے تو۔
  3. محمداحمد

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    نہنگ و اژدہا و شیر نر مارا تو کیا مارا بڑے موذی کو مارا نفس امارہ کو گر مارا ویسے پی ٹی وی ابھی تک آزاد نہیں ہوا ہے۔ حکومت کو ہلکا ہاتھ رکھنا چاہیے بلاوجہ لوگ قومی ٹی وی سے متنفر ہوتے ہیں ان کی حرکتوں کی وجہ سے۔
  4. محمداحمد

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    بات لوگوں کی بھی ہے لیکن اصل کہانی پھر وہیں سے شروع ہوتی ہے میڈیا گروپس بھی کرپٹ اشرافیہ ہی کے زیرِ اثر ہیں۔ اگر میڈیا کے مالکان حق سچ کے لئے کام کریں تو لوگ ان کے لئے بھی کام کریں گے بلکہ زیادہ خوشی سے کام کریں گے۔ میرے خیال سے ہمارے ہاں عام آدمی کرپٹ تو ہے لیکن بہت زیادہ کرپٹ نہیں ہے اور اس...
  5. محمداحمد

    وزیر اعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے وزرائے اعلیٰ کو خط

    خامیوں سے پاک تو انسان ہو بھی نہیں سکتا۔ اسی لئے نسبتاً بہتر لوگوں کو تلاش کیا جاتا ہے۔
  6. محمداحمد

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔! اگر قریب ہوتے تو آپ کے دانتوں کا کچھ نہ کچھ بندوبست کرتے ہم۔ پھر آپ سے 'ایکسکیوز' بھی کر لیتے کہ لاکھوں کروڑوں کے بھلے کی خاطر انتہائی قدم اُٹھانا پڑا۔ :)
  7. محمداحمد

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    میڈیا حکومت سے تو آزاد ہوگیا ہے لیکن اپنی ذہنی غلامی اور مفاد پرستی کی خو سے ابھی تک آزاد نہیں ہوا۔ یہی حال ہماری عدلیہ کا ہے۔
  8. محمداحمد

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    کیا آپ واقعی سمجھتے ہیں کہ ووٹرز سے پاکستان میں کوئی فرق پڑتا ہے؟
  9. محمداحمد

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    اب روح ایسی بھی نہیں ہے جیسے 'فرشتے' ہمیں ملے ہیں۔
  10. محمداحمد

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    یعنی کوئی اُمید نہیں رکھنی چاہیے آگے دو چار صدی تک؟
  11. محمداحمد

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    خاندانی گدی نشینی کوئی ایسی بُری چیز بھی نہیں ہے لیکن میرٹ پر نہ ہو تو پھر کسی کا حق نہیں بنتا کہ وہ اپنے باپ کی جگہ سنبھالے۔ باپ کا علم نہ بیٹے کو اگر ازبر ہو پھر پسر باعثِ میراثِ پدر کیسے ہو پھر ہمارے سیاست دان تو خاندانی چور ہیں ۔ ان سے تو جان چھڑا ہی لینی چاہیے۔
  12. محمداحمد

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    افسوس کہ ہمارا میڈیا بھی (تقریباً) بکا ہوا ہے اور وہ بات نہیں کرتا جو کرنی چاہیے۔ افسوس کے اکیسویں صدی میں بھی ہم پر یہ لوگ مسلط ہیں۔ کیا خوب کہا تھا جون ایلیا نے: گذشتہ عہد گزرنے میں ہی نہیں آتا یہ حادثہ بھی لکھو معجزوں کے خانے میں جو رد ہوئے تھے جہاں میں کئی صدی پہلے وہ لوگ ہم پہ مسلط ہیں...
  13. محمداحمد

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    بہت نوازش اس محبت کے لئے ۔ لیکن ایسی بھی کیا بات ہے جو اخلاق کے دائرے میں رہ کر نہیں کی جا سکتی۔ ویسے رہنے دیجے۔ میں تو جب بھی سیاست کے دھاگوں میں آتا ہوں بھاری دل کے ساتھ ہی واپس جاتا ہوں۔
  14. محمداحمد

    وزیر اعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے وزرائے اعلیٰ کو خط

    یار یہ باتیں نہ کیا کریں! دل جل کر رہ جاتا ہے۔ نواز شریف تیسری بار وزیرِ اعظم بنے ہیں مشرف صاحب کی حوسِ اقتدار کی وجہ سے۔ ورنہ ان کا تو پاکستان میں گھسنا بھی منع تھا۔ ایسے کرپٹ لوگوں سے اللہ بچائے پاکستان اور پاکستانیوں کو۔
  15. محمداحمد

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    ویسے شیخ رشید پر کرپشن کے الزامات نہیں ہیں۔
  16. محمداحمد

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    شیخ رشید تحریکِ انصاف میں نہیں ہے۔ ایسے باقی لوگوں کو تحریکِ انصاف سے نکال دینا چاہیے۔
  17. محمداحمد

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    لعنت ہے ایسی جمہوری پارٹی پر جس میں کہنہ مشق سیاستدانوں کی لائن لگی ہوئی ہے اور ایک کم سن بچے کو چئرمین بنا دیا گیا ہے۔ یہ جمہوریت ہے۔ خاندانی سیاست سے نہ جانے کب نجات ملے گی پاکستانیوں کو۔
  18. محمداحمد

    وزیر اعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے وزرائے اعلیٰ کو خط

    کہتا تو وہ ٹھیک ہی ہے۔ :) :) سر پر تلوار لٹکی رہے تو پرفارمنس دکھانے کا خیال گاہے گاہے آتا رہتا ہے۔ ویسے یہ کمی تو بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں کی کمی کی وجہ سے ہوئی ہے، کسی کو کریڈٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے اس کی۔ نہ عمران کو اور نہ ن لیگ کو۔
  19. محمداحمد

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    میری مراد شاہ محمود نہیں تحریکِ انصاف سے تھی۔
Top