سیدھی سی بات ہے دوستو!مظلوم ڈرون حملوں سے مرنے والے بے گناہ لوگ بھی ہیں اور خود کش حملوں میں مارے جانے والے بھی۔تو پھر ہم ''صرف'' کسی ایک کو ظالم یا مظلوم ثابت کرنے کی کوشش صرف متعلقہ فریق کی سیاسی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے کرتے ہیں،نہ کہ انصاف کے لیے! ہم پاکستانیوں کا انصاف کیا تعلق بھلا۔