نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ارے جیہ وہ کیا دینگے ۔ بیچارے شوکت عزیز سے کچھ بہتر ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ جو اچھا لگے فیصلہ خود ہی کر لیا اور سنائیں آپ کا محلہ گاوں شہر آباد ہوا کہ ابھی بھی لوگ باقی ہیں
  2. dxbgraphics

    شمشاد کے مشغلے

    میں تو سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اتنا تو سیکھ گیا ہوں کہ چہرہ اسمان کی طرف کر کے اپنے بدن کو ڈھیلا چھوڑ دیں تو پانی کے اوپر ہی رہیں گے اور ڈوبیں گے نہیں۔ جمیرا بیچ پر آدھا دن اس کی پریکٹس کی ہے
  3. dxbgraphics

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    لیکن پھر بھی ہم ٹس سے مس نہیں ہونگے
  4. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    پتلی گلی کا پتہ تو دے دیں کم از کم
  5. dxbgraphics

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    ان سے پوچھنا پڑے گا۔ کہ رستہ کیوں بھول گئے ہیں۔ یا شاید ہمیں ہی بھول گئے ہوں
  6. dxbgraphics

    موڈ (2)

    شاید خاواتین کارنر میں جاسوسی کر کے کسی کو ڈھونڈنا پڑے گا۔ جس طرح وہ جاسوسی کرتی ہیں
  7. dxbgraphics

    تعارف میں ماظق ھوں

    خوش آمدید۔ اردو محفل میں لیکن تھانہ اردو محفل کے آس پاس ذرا احتیاط سے سفر کریں
  8. dxbgraphics

    شمشاد کے مشغلے

    شمشاد بھائی تیراکی کا مشغلہ تو نہیں
  9. dxbgraphics

    تاسف م م مغل کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
  10. dxbgraphics

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    آپ کے پیٹ کے چوہے شاید موٹے ہونگے تو ہی دھردھراٹ ہوتی ہے ہم نے ابھی ترقی نہیں کی ابھی تک گڑگڑاہٹ ہی ہوتی ہے
  11. dxbgraphics

    موڈ (2)

    جن کا موڈ آف ہے وہ پہلی قطار میں کھڑا ہوجائے جن کا موڈ اچھا ہے وہ دوسری قطار میں شمشاد بھائی ذرا فہرست تیار کرنا
  12. dxbgraphics

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    کوئی ادھار دینے والا ہو تو ہم بھی متقاضی ہیں
  13. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    سکیٹنگ بوٹ استعمال کریں
  14. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    لا حول ولا قوۃ۔۔ ہوتا ہے کبھی کبھی خیر ہے اپنا ہی محلہ ہے اردو محفل
  15. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آلہ و اصحابہ اجمعین
  16. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    لو چکر مار کر بھی پوچھتے ہیں ۔
  17. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    اب الٹے پیر بھاگ جائیں
  18. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    جی بس کچھ نہ کچھ تو محفل کا اثر تو ہوگا ہی
  19. dxbgraphics

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    تھانہ اردو محفل کا ایس ایچ او کہاں ہے بھئی ۔ تھانے میں بھی تھانے کے واقعات سنائے جارہے ہیں اور کوئی ایکشن نہیں‌ لے رہا
  20. dxbgraphics

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    آج تک خفا ہیں بھائی صاحب
Top