الحمداللہ مزاج بخیر ہیں شمشاد بھائی بکروں کے ریٹ آسمانوں سے باتیں کر رہے ہیں ابھی آج صبح دو جانور دیکھیں ہیں ایک کا ریٹ 26000ہزار بتایا جبکہ میں اندازہ لگا رہا تھا 16 یا 17 ہزار روپے اسطرح ایک چھترا دیکھا 15000 ہزار مانگ رہا تھا 12000 ہزار میں بھی نہیں دیا