نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    ہمارے دو قابلِ قدر دوستوں کی جانب سے یکے بعد دیگرے محفل میں درخواستیں پیش کی گئیں جن کی شدت کا درست اندازہ زمروں کے انتخاب سے لگایا جا سکتا ہے :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اسلام آباد
  3. محمد عبدالرؤوف

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    ہائے ہائے، محفل میں کیسے کیسے سنگین لفظ سننے کو مل رہے ہیں:) آپ کی اس لائن سے دل مجھے بار بار سمجھا رہا ہے کہ بچے "بھگ جا بھگ جا"
  4. محمد عبدالرؤوف

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    یعنی آپ بہنوں سے بھلائی کی امید نہ رکھوں:cry:
  5. محمد عبدالرؤوف

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    نہیں بہنا! یہ غضب نہ کیجیے گا :eek: ہماری شوخیوں کو شامتِ اعمال کا سبب نہ بنائیے :)
  6. محمد عبدالرؤوف

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    اور کچھ نہیں تو نئی تحریر کا مواد تو مل جائے گا
  7. محمد عبدالرؤوف

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    پروین شاکر نے کہا تھا "بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے" یقیناً آخری جملے سے یہ تأثر ملا ہو گا، وہ تو بھئی بچے کو بھی تو دلاسا دینا تھا کہ اس کا تجزیہ یقیناً درست ہے ویسے آپس کی بات ہے ہمیں دھڑکا بھی لگا رہتا ہے کہ کہیں ہماری بیگم کبھی محفل میں آ پہنچیں تو دہشت گردی کے اصل مفاہیم تو وہ ہمیں...
  8. محمد عبدالرؤوف

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    میری بھی یہی درخواست ہے لیکن اسی لڑی میں کچھ بہنوں کی مکمل شمولیت سے مجھے بے حد خوشی بھی ہوئی کہ انہوں نے اس تحریر کو محض ایک تحریر سمجھا
  9. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    امین بھائی کو سنگ دل نہ سمجھیں،وہ تو انتہائی رقیق القلب انسان ہیں
  10. محمد عبدالرؤوف

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    یقین مانیے، مجھے یا تو ادب کے متعلق چینلز یا پھر ڈاکومنٹری چینلز ہی اچھے لگتے ہیں
  11. محمد عبدالرؤوف

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    اس لیے تو پہلے ہم نے جان کی امان مانگی ہے :)
  12. محمد عبدالرؤوف

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    پرینک ویڈیوز میں جتنی واہیاتی بڑھ گئی ہے الامان الحفیظ
  13. محمد عبدالرؤوف

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    اگر جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں "یہ چینل پر ڈسپلے پکچر آپ کی ہی ہے؟" :)
  14. محمد عبدالرؤوف

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    آپ کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ
  15. محمد عبدالرؤوف

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    کچھ ہمارے دوستوں نے "حسن" کو سیاسی بنانے کی کوشش تو ضرور کی لیکن ہم صاف دامن بچا گئے :)
  16. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وہ خواب اب آنکھوں میں سجا رکھے ہیں میں نے جس خواب کی تعبیر سے سب زیر و زبر ہو
  17. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر ہم نے بھی یارکر لگانے ہیں
  18. محمد عبدالرؤوف

    مودٔبانہ جسارت (اصلاح کی گذارش)

    آپ اپنا کلام اس ویب سائٹ پر اصلاح کے زمرے میں جا کر ڈالیں۔ اوزان کی اغلاط کا آپ کو علم ہو جائے گا www.aruuz.com
  19. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اس میں پہلے کوئی شک تھا کیا؟
  20. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قسم سے ہمارا قطعاً ایسا سخت سوال کرنے کا ارادہ نہ تھا لیکن اس جانور کو دیکھنے میں کراہت ہوتی ہے اس لیے پوچھ بیٹھا
Top