نبیل بھائی ذرا مدد کیجیے۔ میں تو کورا ہوں اس معاملے میں۔ آپ قدیر رانا سے رابطہ کیوں نہیں کرتے۔
ویسے آپس کی بات پی ایچ پی بی بی تین خاصا ناقابل اعتبا رہے ابھی۔ اس میں بہت سے بگز ہیں۔ اردو ٹیک والوں نے اپنا فورم اب ایس ایم ایف پر منتقل کرلیا ہے۔
گوگل ایڈ سینس اشتہارات ہیں جو ویب سائٹس پر لگا کر پیسے کمائے جاسکتے ہیں۔ اس پر کلک کرنےسے گوگل پیسے دیتا ہے۔ خود نہیں صارف کلک کریں تو۔ ورنہ کھاتہ ہی بلاک ہوجاتا ہے۔