کاہن
کے پاس جانا اور ان سے اپنے حالات دریافت کرنا
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کو میں نے یہ کہتے سنا کہ: فرشتے آسمان سے نیچے بادلوں کے پاس اتر کر آسمان میں طے شدہ معاملے کے متعلق تذکرہ کرتے ہیں تو شیاطین (جنات) چوری چھپے ان باتوں کو سنتے ہیں اور یہ باتیں کاہنوں کو بتاتے...