نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    مبارکباد ساجد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش

    مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالٰی بیٹے کو نیک بنائے آمین:party::party:
  2. ملائکہ

    مدد۔۔۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم میری بہن نے visual stdio 2008 انسٹال کی ہے مگر اسکا کمپائلر چل نہیں رہا تھا پھر اس نے دوبارہ انسٹال کیا اب لنکر بھی نہیں چل رہا ۔:biggrin: :biggrin:اگر کسی کو پتہ ہو تو بتا دیں کیسے کریں:idontknow:
  3. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    السلام علیکم اور اب ڈاکڑ صاحب کی بھی بتی گل ہے:)
  4. ملائکہ

    تاسف نوید صادق صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی انھیں جنت الفردوس میں جگہ دیں آمین
  5. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    کیسی ہیں سارہ آپی آپ
  6. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    وعلیکم السلام ڈاکڑ صاحب:) دو مہینے ہیں
  7. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    میں پھر آگئی:party:
  8. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    السلام علیکم میں حاضری لگا کر بھاگ رہی ہوں:party:
  9. ملائکہ

    ہمارے گھر میں برف پڑی

    ہائے مجھے تو دیکھ کر سردی لگ رہی ہے جیہ :lovestruck: :lovestruck: :lovestruck: اتنی ساری برف باری میرا بھی دل کررہا ہے وہاں جانے کا:(:(
  10. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    میں باکل ٹھیک ہوں:)
  11. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    لائٹ کے جانے کا ٹائم ہورہا ہے میں بھی چلی اسی خوشی میں:party::party: اللہ حافظ
  12. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    میں نے تو نہیں بولا:chatterbox::chatterbox:
  13. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    تمھیں کس پاگل نے بولا:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    :beating::beating:
  15. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    جی جی بالکل چچا جی :party::party:
  16. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    میں کوئی بچی ہو:cool2:
  17. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    :notlistening: :notlistening: :notlistening: چچا جی کو بولا لوں گی:tongue:
  18. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    اب میں گھڑی تو دیکھ نہیں رہی تھی:chatterbox:
  19. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: یہ بات تو بالکل ٹھیک ہے۔۔۔ بس رکھے ہیں:raisedeyebrow:
Top