نتائج تلاش

  1. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    درست کہا آپ نے مگر ذرا ''ذ''کا بھی خیال رکھتے تو اچھا تھا
  2. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    لگتا ہے ابن سعید بھائی نیند اُدھر چلی آئی ہے
  3. پپو

    خواہشات کا ستیاناس

    اور آپ سو جائیں شمشاد بھائی آجا ئیں جلدی سے
  4. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    یہ آپ کی نیند روز کہاں چلی جاتی ہے
  5. پپو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    افسوس ہوا آپ کا محبو ب فلپائینی ہی لگتا ہے
  6. پپو

    خواہشات کا ستیاناس

    بعد میں پتہ چلے اس کی جیب میں موٹی رقم رہ گئی تھی آئسکریم کھلائیں آج سب اردو محفل کو ابن سعید بھائی
  7. پپو

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    چلیں اس بہانے ہمیں حسین تو مانا آپ نے
  8. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    الحمداللہ بھائی سب اچھا ہے آپ سنائیں ؟؟؟؟؟؟؟
  9. پپو

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    ثابت کیسے ہوگا یہ دونوں باتیں فرضی ہیں
  10. پپو

    خواہشات کا ستیاناس

    اور آکر ادھر ہی خراب ہو جائے شمشاد بھائی آج گھر میں ہی رہیں دفتر نہ جائیں
  11. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    السلام علیکم میں بھی حاضر
  12. پپو

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  13. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  14. پپو

    خواہشات کا ستیاناس

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے شمشاد بھائی کو پندرہ چھٹیاں مل جائیں
  15. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ساتھ میں مولی کا روسٹ بھی کہا ہوگا
  16. پپو

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    ہیرا پھیری تو کرنا پڑے گی نا
  17. پپو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    تو پھر اگر محبوب اتنا ہی نرم و نازک ہے تو یہ غلطی مت کریں محبوب سے ہاتھ ہی دھونا پڑ جائیں
  18. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  19. پپو

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  20. پپو

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    ناراض نہ ہوں اگر گھر جانا ہے تو افسروں سے بھی بات ہو سکتی ہے
Top