نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    پر میں تو بالکل بھی جلال میں نہیں:daydreaming: مجھے تو جلال نہیں آتا:heehee:
  2. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    اب میں آگئی ہوں تو لال گلابی سب نکال دوں گی:party:
  3. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    کتنے:heehee: :heehee:
  4. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    پر مجھے تو 29 پر ہی مزا آتا ہے ورنہ اگلے دن تو پتہ ہی ہوتا ہے کہ عید ہے :daydreaming:
  5. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں کوئی کام ہی نہیں کرتی اس دنیا میں:grin: :grin:
  6. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    جب میری مرضی سے نہیں چلے گا تو بدتمیز ہی ہوگا:peacesign:
  7. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    :) :) :)بس نیٹ نہیں لگ رہا تھا اس لئے:nerd:
  8. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    میں اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔۔ روزے اچھے جا رہے ہیں چچا جی دعا کریں 29 کی عید ہو:heehee: شکریہ:) :) :) یہ بدتمیز نیٹ دو دن سے لگ کے نہیں دے رہا تھا ابھی لگا ہے اللہ اللہ کر کے:rollingeyes:
  9. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں سوچ رہی ہوں کہ میں دو دن غائب رہی کسی نے مجھے یاد کیا یا نہیں:confused:
  10. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    السلام علیکم میں آئی ہوں کیسے ہیں سب لوگ:):)
  11. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    شام کو گھر سے باہر نا نکلیں پھر جنھیں ڈر لگتا ہے
  12. ملائکہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    ثابت ہوا کہ میں بہت اچھی بچی ہوں:tongue:
  13. ملائکہ

    صدقہ ، زکوۃ اور فطرانہ کا واحد مستحق

    :biggrin: :biggrin::biggrin:
  14. ملائکہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    چلئے شکر ہے سلام کے علاوہ بھی آپ نے کوئی بات کی:)
  15. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    رہنے دیں میں تو نہیں ڈرتی، خود ہی جادوگر کو ڈرا کے بھگا دونگی:rollingonthefloor:
  16. ملائکہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    خیر میں اب اتنی دیر بھی نہیں کی پانی لانے میں:)
  17. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    دے دیتی ہوں سلام کا جواب بھی وعلیکم السلام میں تو بالکل خیری خیریت سے ہوں:):) جادوگروں کی کیا بات ہورہی ہے؟؟
  18. ملائکہ

    مرسیڈیز کار کا تحفہ

    :rollingonthefloor:
  19. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    وعلیکم السلام کہاں غائب ہیں آپ:confused: :battingeyelashes:
  20. ملائکہ

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    میں تو سب سے پہلے اٹھتے ہی بہن کی شکل دیکھوں گی تو اس سے ہی عید ملوں گی:whistling: :whistling: گھر والوں سے پھر نانا کے گھر جائیں گے وہاں سب سے۔۔۔۔۔۔۔۔ کوشش کرو گی کسی کزن کی جیب ہی ہلکی ہوجائے جو کہ تھوڑا مشکل لگتا ہے:party::party: :biggrin:
Top