نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    بیت بازی سے لگاو نہیں ہمیں
  2. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    سیاست سے تو کام نہیں لے رہے آپ
  3. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    پولیس کے پاس تھانہ اردو محفل میں رپٹ درج کروانے نہیں جارہا ہوں لہذا گھبرانے کی ضرورت نہیں
  4. dxbgraphics

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    ساری دنیا کے دہشت گرد قبائیلی علاقوں میں ہیں اور بہت ہی خطرناک ہیں باقی لوگ جو ان پر انگلیاں اٹھاتے ہیں دودھ کے دھلے ہوئے ہیں باقی تسی تے سمجھ ہی گئے او
  5. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صلی علیٰ آل محمد و علیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  6. dxbgraphics

    غصیلے بچے

    تبھی تو پولیس کی نفری آگے کھڑی ہے تاکہ کنٹرول میں‌آجائے
  7. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    میں آدھمکا۔ کون کون کس وقت آئے گا فہرست مرتب کر کے میری ٹیبل پر پے ش کی جائے
  8. dxbgraphics

    جسٹس سعید الزمان صدیقی آئ ایس آئی کے ذریعے سیاستدانوں کو رقم کی ترسیلی پر

    شکریہ شیئرنگ کا لیکن کچھ خاص مزا نہیں آیا
  9. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    ریاستِ اردو محفل کا شہنشاہ کہاں گیا؟
  10. dxbgraphics

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    آپ نہیں سمجھیں گے عبداللہ بھائی ۔ مرزا عارف صاحب کو تو اپنا زمانہ یاد ہے نا
  11. dxbgraphics

    حافظ محمد سعید، آئی ایس آئی کی پیداوار

    بالکل فضول سی بات ہے
  12. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    ڈسکو جن بھی ہیں ہماری محفل پر ۔ سنا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  13. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    جناب عالیانِ اردو محفل السلام علیکم
  14. dxbgraphics

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    یہ بات مستند ہے کہ دجال یہود و صیہونی کانپ اٹھتے ہیں جہاد کا نام سن کر۔ کیوں کہ جذبہ جہاد اور شوق شہادت کا توڑ کسی بھی سائنسی ترقی سے ممکن نہیں۔ اب تو خاندانی منصوبہ بندی کے نام پرمسلمانوں کی آبادی کم سے کم کی جارہی ہے
  15. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  16. dxbgraphics

    حافظ محمد سعید، آئی ایس آئی کی پیداوار

    لیکن یہاں پر فورم کی جانب سے بات کرنے کی ہوری ہے زیک بھائی
  17. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    ہمیں تو نیند نہیں آرہی ہے کچھ تو کرنا ہی ہے
  18. dxbgraphics

    جسٹس سعید الزمان صدیقی آئ ایس آئی کے ذریعے سیاستدانوں کو رقم کی ترسیلی پر

    اللہ جنرل حمید گل کو اپنی حفظ امان میں رکھے
  19. dxbgraphics

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    ختم نبوت پے پلیٹ فارم پر جس پر ہر مسلک کے علماء ایک ہیں اس پر اگر سرسید صاحب کے عقیدے پر اعتراض موجود ہے تو میں بھی سرسید کی شخصیت کو متنازعہ سمجھوں گا۔
Top