نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    السلام علیکم میں بس حاضری دینے آئی ہوں پھر جا رہی ہوں مہندی میں:party:
  2. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    خیر مبارک پاکستانی آپکو بھی مبارک ہو
  3. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    تب تو مجھے ہی آنا تھا اور میں آج پانی کی جگہ جوس لیکر آئی ہوں عید کا جو دن ہے
  4. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    السلام علیکم چچا جی کہاں غائب ہیں:idontknow:
  5. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    السلام علیکم میں بھی اگئی ہوں دو منٹ کے لئے سب کو عید مبارک۔۔۔۔۔۔ اب میرا آنا ذرا مشکل ہے آج کیونکہ میں تو بہت مصروف ہوں:party::party:
  6. ملائکہ

    مبارکباد عید مبارک

    میری طرف سے بھی سب لوگوں کو عید مبارک ہو:party: :party::party: لو بھئی میں تو چلی مہندی لگوانے:battingeyelashes:
  7. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    وعلیکم السلام میری طرف سے ابھی تو سب کو چاند رات مبارک ہو:party:
  8. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    کس چیز کے دھماکے:eek::eek:
  9. ملائکہ

    نظیر حسن اس شوخ کا اہاہاہا ۔ نظیر اکبر آبادی

    اسکا مطلب ہے بہادر شاہ ظفر نے چِیٹ کیا" آہاہاہا" :biggrin:
  10. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    چلو پھر بھاگ جاؤ :devil: :devil: :party::party:
  11. ملائکہ

    نظیر حسن اس شوخ کا اہاہاہا ۔ نظیر اکبر آبادی

    نظیر اکبر آبادی پرانے ہیں یا بہادر شاہ ظفر؟؟
  12. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    لگتا ہے 29 روزے دماغ میں لگ گئے ہیں:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اگر غزل سننی ہے تو کسی مشاعرے میں جاؤ یا محفل کے شاعری والے حصے میں جاؤ پھر وارث صاحب تمھیں خود وہاں سے بھگا دیں گے:devil:
  13. ملائکہ

    مہندی ڈیزائن

    میں نے پورا مہندی تھوڑی بننا ہے:chatterbox:
  14. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    ٹھیک ہے پھر میں تمھیں دفعہ 302 سناتی ہوں:party:
  15. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    دفعہ 302 میں ہوتا کیا ہے؟؟؟ :idontknow:
  16. ملائکہ

    مہندی ڈیزائن

    میں نے بھی آج رات مہندی لگوانی ہے کوئی اچھا سا ڈائزئن تو کوئی بتائے:party:
  17. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    اتنا عرصہ محفل سے غائب رہنے کے جرم میں، میں تمھیں دفعہ 111 سناتی ہوں:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  18. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    وعلیکم السلام اپنا تعارف تو کروادیں پہلے :battingeyelashes:
  19. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    اچھا یہ تو بڑی اچھی بات ہے مطلب عید کرنے آئیں ہیں:)
Top