نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    مبارکباد زین کو سالگرہ مبارک

    زین پچاس سال کے بابا جی ہوگئے ہو ابھی بھی سالگرہ کی مبارک باد لے رہے ہو:battingeyelashes:
  2. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    میں تو ابھی تک آزاد نہیں ہوئی اللہ بھلا کرے کراچی کے حالات کبھی ٹھیک ہی نہیں رہتے آخری پیپر کینسل ہوا وہ بھی رات کو 1 بجے اعلان کیا:frustrated:
  3. ملائکہ

    مبارکباد اردو محفل کی ہر دل عزیز رکن ملائکہ کو سالگرہ مبارک ہو

    جی انھوں نے بعد میں لکھ دیا آپکا بھی شکریہ شکریہ آپی وعلیکم السلام شکریہ آپکا:wave:
  4. ملائکہ

    مبارکباد اردو محفل کی ہر دل عزیز رکن ملائکہ کو سالگرہ مبارک ہو

    وہ تو میں نے خود بھی نہیں کھایا:cry2::cry2: میرا نہیں خیال اب عوامی مرکز پر انکا آفس ہے کیونکہ وہ تو ایک مُال بن گیا ہے اب پتہ نہیں کہاں ہے۔ اوپر سے گھر والے اس بات پر یقین کرنے کیلئے تیار نہیں کہ واقعی میں اتنی بڑی ہوگئی ہوں کہ میرا بھی اب شناختی کارڈ بنے گا:thumbsup::rockon:
  5. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    روز ہی ہوتی ہے
  6. ملائکہ

    مبارکباد سعود بھیا کے گھر آئی ننھی پری ۔۔۔

    سعود بھائی میری تو نظر میں ہی نہیں آیا یہ دھاگہ آپکو بہت مبارک ہو اتنے وقت بعد :nailbiting:
  7. ملائکہ

    مبارکباد اردو محفل کی ہر دل عزیز رکن ملائکہ کو سالگرہ مبارک ہو

    تھیکس زین میں نے تمھیں دس دن بعد وش کیا تھا مجھے پتہ نہیں چلا تھا تمھاری برتھ ڈے کب آئی اور چلی گئی مگر تم یاد رکھتے ہو۔۔ شکریہ:battingeyelashes:
  8. ملائکہ

    مبارکباد فہیم بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    فہیم بھائی میری طرف سے بھی مبارک ہوں سالگرہ آپکو:battingeyelashes:
  9. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    وعلیکم السلام میں خیر سے ہوں
  10. ملائکہ

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں سوچ رہی ہوں لائٹ کیوں نہیں گئی
  11. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    لیجئے میں یہاں بھی سلام کرلوں
  12. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
  13. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    السلام علیکم
Top