نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    تاسف دوست کے لئے دعائے مغفرت کی درخواست

    اللہ انکے گھر والوں کو صبر عطا کریں اور انکو معاف فرمائیں۔۔۔۔
  2. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    السلام علیکم میں بہت دنوں بعد آئی ہوں کیسے ہیں سب لوگ
  3. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    یہاں بھی گرمی ہے پر کبھی کبھی بادل بھی ہوجاتے ہیں
  4. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    السلام علیکم۔۔۔ کیسے ہیں سب لوگ
  5. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ابھی تو میں نے رمضان کی وجہ سے اپنے پیسے بچا لئے گھر والوں سے ورنہ تو میرے سارے پیسے خرچ ہی ہوجاتے:rolleyes::cool:
  6. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    آئے ہائے میرے پیچھے پیچھے کیا ہورہا ہے بھئی جس جس نے مٹھائی کھانی ہے اپنے پیسوں سے کھائے میں تو بڑی غریب ہوں:grin::grin: ہاں البتہ زین سجی کھلا رہا ہے تو میں حاضر ہوں:cool:
  7. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    السلام علیکم
  8. ملائکہ

    حشرات الارض برقی خوردبین میں

    اپنی اپنی قسمت;)
  9. ملائکہ

    مبارکباد ‏زھرا علوی آپی کو سالگرہ مبارک ہو

    میری طرف سے بھی آپکو ساگرہ مبارک ہو آپی:)
  10. ملائکہ

    حشرات الارض برقی خوردبین میں

    کئے تھے نا بہت ہی گندے لگتے تھے اسی لئے میں مینڈک والے پریکٹیل میں اکثر کھڑکی سے باہر پھولوں کو دیکھتی رہتی تھی:battingeyelashes: اور فائنل میں میرا آیا بھی فوٹو سینتھیسس والا تھا:rolleyes:
  11. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    پتہ نہیں میں نے دیکھا نہیں۔۔۔ میرے پاس کمپیوٹر سائنس تھی
  12. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    کونسی بات:confused:
  13. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    السلام علیکم
  14. ملائکہ

    حشرات الارض برقی خوردبین میں

    نا بابا ۔۔۔۔۔۔۔۔ دور ہی بھلے:noxxx:
  15. ملائکہ

    دنیا کے دس خطرناک کتے

    مجھے تو کتوں سے بہت ڈر لگتا ہے
  16. ملائکہ

    فلسطینی شاعرسمیع القاسم کی ایک نظم

    واہ بہت خوبصورت نظم ہے
  17. ملائکہ

    تراشیدہ پنسلی آرٹ ۔(Pencil Carving Art)

    واہ بہت اچھی تصاویر ہیں
  18. ملائکہ

    حشرات الارض برقی خوردبین میں

    مجھے تو انھیں دیکھ کر ڈر لگ رہا ہے:nailbiting:
  19. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ۔۔۔ میری طرف سے سب کو رمضان مبارک ہو
  20. ملائکہ

    پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

    میری طرف سے بھی جیتنے والوں کو مبارک ہو
Top