محمّد احسن سمیع :راحل: ، سید عاطف علی
کسوٹی کے لیے ایک وقت مقرر کر لینا اچھا رہے گا نا تاکہ ممبران وقت نکال سکیں
میرے ذہن میں پاکستانی وقت کے مطابق نو بجے رات کا وقت ہے تاکہ سب اپنے اپنے کاموں کو نمٹا کے ایک ہی وقت میں کھیل کھیل سکیں
میرے خیال میں ایک ہی وقت میں تمام کھلاڑیوں کی شمولیت سے مزا...