نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    شکریہ نین بھائی۔محی الدین نواب کی سب سے پہلے جو کہانی میں نے پڑھی تھی وہ "حیا نامہ"تھی۔لیکن اس سے پہلے میں دیوتا کی ایک قسط(200ویں)پڑھ چکا تھا لیکن اس وقت مجھے پتہ نہیں تھا کہ دیوتا نواب صاحب لکھتے ہیں۔
  2. محسن وقار علی

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    عشق کا قاف تو سرفراز احمد راہی نے لکھی ہے نا۔
  3. محسن وقار علی

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    قیصرانی بھائی۔آپ کو پتہ ہے اس ناول کا نام؟
  4. محسن وقار علی

    عشق کا عین

    کوئی بات نہیں بھائی۔دراصل آج میں نے اس ناول کا تذکرہ محفل پر دیکھا تو اس کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتا تھا پی ڈی ایف کی صورت میں پر ظاہر ہے کہ نام کے بغیر کیسے تلاش کیا جا سکتا ہے۔
  5. محسن وقار علی

    عشق کا عین

    باباجی علیم الحق حقی میرے بھی پسندیدہ رائیٹر ہیں۔آپ کے بتائے ہوئے ناول پہلے ہی پڑھ چکا ہوں۔مجھے ان کا ناول "بیلے کا سیاہ پھول" سب سے زیادہ پسند ہے۔اور تراجم میں "ساتواں پتھر" اور "سائباں"۔ان کا ایک ناول تھا جس میں ایک مصنف ہوتا ہے اور اس کی ایک فین انڈیا سے پاکستان آ جاتی ہے۔اس ناول کا نام آپ کو...
  6. محسن وقار علی

    عشق کا عین

    عشق کا قاف سرفراز احمد راہی نے لکھا ہے۔
  7. محسن وقار علی

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    یہ کہانی علیم الحق حقی کی ہے۔کہانی کا نام تو مجھے یاد نہیں لیکن اس فین کا نام شاید "صفیہ" تھا۔
  8. محسن وقار علی

    مراسلہ میٹر

    تعداد : 511 تاریخ : 17 دسمبر، 2012 مقامی وقت : 2:06PM
  9. محسن وقار علی

    گپ شپ حصہ چار

    پیٹ بھرے نہ بھرے نیت ضرور بھر جائے گی:D
  10. محسن وقار علی

    ۸۰ دن میں دنیا کا چکر (جولیس ورن)

    یہ تو میں نے بھی دیکھ ہوئی ہے۔بہت پسند آئی تھی۔
  11. محسن وقار علی

    گپ شپ حصہ چار

    سیماب کی "specialty" تو یہ ہے :beating:
  12. محسن وقار علی

    ۸۰ دن میں دنیا کا چکر (جولیس ورن)

    میرا مطلب تھا کہ "آفیشلی" تو صبح 12 اے ایم کو شروع ہوتی ہے نا۔
  13. محسن وقار علی

    ۸۰ دن میں دنیا کا چکر (جولیس ورن)

    اچھا انیس بھائی۔اب میں سونے چلا۔اللہ حافظ اور شب بخیر(یا پھر صبح بخیر جو آپ کو اچھا لگے)
  14. محسن وقار علی

    ۸۰ دن میں دنیا کا چکر (جولیس ورن)

    میری ایک پسندیدہ فلم"بیک ٹو دی فیوچر پارٹ3"میں جولز ورن کا ذکر ہے۔اس میں تو یہی تلفظ استعمال کیا گیا ہے۔یعنی "جولز ورن"
  15. محسن وقار علی

    سلیپی۔

    سلیپی۔
  16. محسن وقار علی

    تعارف قرۃالعین اعوان

    اور اب میں بھی سونے چلا:sleepy2:
  17. محسن وقار علی

    ۸۰ دن میں دنیا کا چکر (جولیس ورن)

    ویسے جہاں تک میرا خیال ہے مصنف کے نام کا صیح تلفظ "جولز ورن" ہے۔
  18. محسن وقار علی

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    تو میں کون سا کوئی اتنا "شوخا" ہوں;)
  19. محسن وقار علی

    ۸۰ دن میں دنیا کا چکر (جولیس ورن)

    واہ۔کیا بات ہے انیس الرحمن بھائی۔بہت اعلیٰ۔:notworthy:
Top