نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    مبارکباد ظہیر (طالوت) بھائی کی شادی

    مجھے بھی ظہیر بھائی نے بلایا تھا پر میں نے انھے فون کرکے معذرت کرلی اور فون پر ہی مبارک باد دے دی:party: :party:
  2. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    میں پھر آگئی:tongue:
  3. ملائکہ

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    مجھے بھی پسند ہے پر کبھی دیکھی نہیں:(
  4. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    ویسے میں بگ انجل ہی ہوں:party:
  5. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    میں کسے پڑھا سکتی ہوں ابھی خود جاہل ہوں:)
  6. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    وعلیکم السلام میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک ہوں آپ کیسی ہیں۔۔۔ میں کوچنگ میں پڑھائی کرتی ہوں وہاں کی چھٹی نہیں کرتی ابھی تو بیٹھ کر کام کررہی ہوں ساتھ ساتھ محفل بھی:)
  7. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    میں تو پنکھا اور دروازہ بند کرکے بیٹھی ہوں۔۔۔ پھر اسکا مطلب یہ ہے کہ آپکو گرمی بہت لگتی ہے
  8. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    اللہ تعالٰی آپکو صحت دیں فہیم بھائی۔ آمین:praying:
  9. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    دیر کردی میں نے لکھنے میں
  10. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    چونکہ میں ابھی چھوٹےچھوٹے ہی پروگرام بنارہی ہوں تو میرے لئے اتنا مسئلہ نہیں مگر جو لوگ بڑے بڑے بناتے ہیں ان کے وہ بہت ہی فائدے کی چیز ہے کہ ایک جگہ سٹور بھی ہورہے ہیں اگر میموری خراب ہو بھ جائے تو مسئلہ نہیں:)
  11. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    یہاں بھی سردی شروع ہے
  12. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    ثابت کرنا ہوگا شکریہ اور وہ میں نے دیکھ لیا بہت شکریہ۔۔۔ یہ تو کافی کام کی چیز ہاتھ لگی:)
  13. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    ٹرائی کررہی تھی وہ سائٹ جو سعود بھائی نے بتائی:)
  14. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    آمین۔۔۔ امریکہ میں موسم کیسا ہے
  15. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    اس میں کوئی لاجک تھا بھی نہیں میں وہ صرف پریکٹس کے لئے بنا رہی تھی تھوڑی ٹھڑی تبدیلی کر کے:party:
  16. ملائکہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    خوب کیا جو یہاں میں جوس لے آئی دوسرے دھاگے میں پانی رکھ آئی ہوں
  17. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    وہ تو چل گیا تھا:)
  18. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    پانی کے ساتھ جگ بھی لیکر آگئی ہوں:)
  19. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    ممکن ہے کہ نا ہوں اس لئے آرام سے جائیں، جلدی کرنا اچھا نہیں چچا جی:)
Top