نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    مجھے تو میرے جاننے والے اس طرح کہتے رہتے ہیں یہ خاموش مزاجی تمہیں جینے نہیں دے گی اس دور میں جینا ہے تو کہرام مچا دو
  2. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمیں تو انگریزی کے حروف الھجاء بھی نہیں آتے ہم کیا کسی کو پڑھائیں گے
  3. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    آپ کا حق الیقین ہو چکا ہے باقیوں کا تو ابھی نہیں ہوا ناں
  4. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    نہیں نا میں اپنی بہن کو ایسے بول سکتا ہوں، استغفار
  5. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    :) جی ہاں ویسے بعض لوگوں کی صلح میں ایسی برکت ہوتی ہے جو راکھ ہوتے کوئلے کو بھڑکتی ہوئی آگ بنا دیتی ہے
  6. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    ایک مرتبہ ہم کرکٹ کھیلنے گئے تو ایک لڑکے کو جیسے ہی لگاتار دو چھکے لگے تو وہ میچ چھوڑ کر جانے لگا کسی نے پوچھا کہاں جا رہے ہو تو کہنے لگا میں نے ناشتہ نہیں کیا ہوا :):)
  7. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    جب آپ ہی صلح کرانے نہ آئے تو خاک لڑائی ہونی تھی :LOL::LOL:
  8. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ صابرہ بہن کی شاعری کی لڑی ہے ابھی وہ جھاڑو سے سب کو بھگائیں گی یہاں آئیں اور گپ شپ کریں
  9. محمد عبدالرؤوف

    Don’t forget manners matter

    جس کے متعلق آپ پوچھ رہے تھے اسی کی تفصیل تھی کہ "پارٹ اینڈ پارسل" ایک محاورہ ہے جو کہ کسی لازمی جزو کے متعلق بولا جاتا ہے
  10. محمد عبدالرؤوف

    Don’t forget manners matter

    An essential or basic element, as in Traveling is part and parcel of Zach's job. Used since the 15th century as a legal term, with part meaning “a portion” and parcel “something integral with a whole,” this idiom began to be used more loosely from about 1800. Although both nouns have the same...
  11. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    دوسری آنکھ کھولیے گا بھی نہیں، خواہ مخواہ خرچ ہونے لگے گی
  12. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    لیپ ٹاپ کو آن کرنے کا بٹن بالکل سکرین کے قریب ہوتا ہے۔ ذرا دوبارہ یاد کریں
  13. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    تو کیا آنکھیں بند کر کے لیپ ٹاپ آن کیا؟
  14. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ذرا دماغ پر زور دے کر بتائیں، کیا پتہ لیپ ٹاپ آن کرنے سے پہلے سکرین پر نگاہ پڑ گئی ہو یا پھر غلطی سے موبائل کا کیمرہ آن ہو گیا ہو
  15. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    جن اور بھتنی ماشاءاللہ، اللہ نظرِ بد سے بچائے
  16. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    شاباش، شاباش، شاباش
  17. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    کیا کوئی ایسا منصوبہ بنا رکھا ہے؟
Top