:):)میں تو مسجھ ری تھی کہ ہم نے کافی رونق لگائی وی ہے آپکو بھی مزا آرہا ہوگا نا ۔۔۔اس لیئے آپ نے جب وہ بات کی تو ایک دم سے فیل ہوا مجھے کہ اس لیئے سوری بولا کیوںکہ میں محفل پر اس شرط پر آنے کی اجازت ملی تھی کہ کسی سے مس بیہیو نہیں کرنا اور سبکی ریسپیکٹ کرنی ہے ۔۔اب اگر کوئی ایسی بات ہو جاتی ہے...