نہیں شمشاد بھائی ایسا کچھ نہیں وہی صورت حال ہے جو پہلے تھی مگر ایک مسئلہ ہو گیا ہے ہمارے شہر میں کوئی گروہ در آیا ہے جو ٹیلی فون کی زیر زمین کیبل کاٹ کر لے جاتا ہیں ہمارے ایریا میں یہ واقعہ تیسری بار ہوا ہے جب بھی وہ تار کاٹ کر لے جاتے ہیں پورے ایریا کے ٹیلی فون بندہو جاتے ہیں جن کی تعدا د بعض...