احسا س ہے کہ مسٹر"ع"ع" اس اہم معاملہ کے واسطے ہمارے ہمراہ ہوئے
دل لگی
السلام ارم
مراسلہ ملا احوال معلوم ہوئے دعاگو ہوں ۔ دل کا مدعا ہے کوئی معاملہ کر لو دوسرے لوگوں سے علم ہوگا دکھ ہوگا۔ ہمراہ رہوں گا وعدہ ہے ۔ سارے لوگوں سے الگ رہا کرو سارے لوگ صالح کہاں ۔ رسوائی کے واسطے کھڑے ہوں...