پھر دیر کس بات کی خود بھی کھائیے اور مجھے بھی میل کیجئے۔ اگر شمشاد بھائی کے طوطے کو بھی اس میں شامل کر لیں تو شاید مزا آجائے۔ لیکن شمشاد بھائی کو پتہ نہیں لگنا چاہئے
تاریخ گواہ ہے کہ جاسوس کو کسی بھی صورت میں معاف نہیں کیا جاتا۔ سلطان صلاح الدین ایوبی رحمۃ اللہ علیہ کہتے تھے کہ ایک سپاہی کو چھوڑ دوں تو وہ میدان میں زیادہ نقصان نہیں دیتا ۔ لیکن ایک جاسوس کو چھوڑ دینا پوری قوم کی تباہی ہے۔اور انہوں نے ہمیشہ جاسوس کوسزائے موت ہی دی ہے