نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 13( 17 جولائی)

    وہ تو بارہا دیکھا لیکن فہد بھائی کے ماشاء اللہ علم کے سامنے عمر کا ہندسہ انتہائی چھوٹا لگتا ہے۔ اس لیے پوچھا اللہ پاک فہد بھائی کے علم و عمل میں برکت فرمائے
  2. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 13( 17 جولائی)

    فہد اشرف بھائی آپ کی عمر کیا ہے؟
  3. محمد عبدالرؤوف

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    بہت شکریہ بہنا، آپ کی حوصلہ افرائی کا بہت بہت شکریہ
  4. محمد عبدالرؤوف

    جدائی ۔۔۔۔ از ۔۔۔ وسیم ۔۔۔

    بہت خوب، اچھا افسانہ ہے میں اس قابل تو نہیں کہ تنقید کر سکوں لیکن مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ افسانہ کچھ تمہید اور کچھ بیچ میں مختصر کیا جانا چاہیے محتاجی
  5. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 13( 17 جولائی)

    گُلِ یاسمیں یہ لیں ترتیب بن گئی
  6. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 13( 17 جولائی)

    محمد تابش صدیقی بھائی سے پوچھ لیتے ہیں؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    آج کل ہماری طرف بھی بادل آ رہے ہیں لیکن منہ چڑا کر بھاگ جاتے ہیں
  8. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 13( 17 جولائی)

    گُلِ یاسمیں کیوں نہ ایک پوائنٹس کے لیے بھی لڑی بنائی جائے، جس میں ہر میچ کے بعد پوائنٹس درج کیے جائیں اور منتظمین سے کہا جائے کہ اس میں تبصرہ کرنے کی کسی کو اجازت نہ دی جائے
  9. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 13( 17 جولائی)

    ویل پلیڈ فہد بھائی آپ نے میدان مار لیا، مبارک باد آپ تو کب کے پہنچ چکے تھے، لیکن ایک بادشاہ کو ایسے گھیر رہے تھے جیسے مرغیوں کو گھیر گھار کر کے ڈربوں میں بند کیا جاتا ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  10. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    شخصیت کو گھیر گھار کے ایک صدی میں تو پینل لے آیا پینل والو "ہمتیں مرداں مدد خدا"
  11. محمد عبدالرؤوف

    تلاش کیجئیے

    یعنی کہ آ جائیں گے، اب تو وہ مراسلہ ان کی آنکھوں سے اوجھل ہونے والا نہیں
  12. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    شانے تو آپ نے سن رکھا ہو گا، لیکن کچھ اردو دانوں کا کہنا ہے کہ یہ "شانے" نہیں بلکہ "خانے" ہوتا ہے چاروں خانے چِت لفظ کے معانی | چاروں خانے چِت - Urdu meaning | Rekhta Dictionary
  13. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    میں نے سوچا بحث کا امکان نہ رہے لیکن آپ نے بحث چھیڑ دی نا :)
  14. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یہ لازمی نہیں ہے کہ مد مقابل کو چاروں خانے/شانے چت کریں، ہمیں تو بس آپ کی شراکت مقصود ہے۔ :)
  15. محمد عبدالرؤوف

    تلاش کیجئیے

    آپ نے ٹیگ تو کر دیا نا!! بس وہ پہنچتے ہوں گے :)
  16. محمد عبدالرؤوف

    تلاش کیجئیے

    ہاں۔۔۔۔۔۔ پھر وہ آئینے میں ہو گی، جا کر دیکھو ذرا
Top