عربی نعت میں ہم سب سے پہلے مدینہ کی بچیوں کا وہ گیت پیش کرتے ہیں جونہایت معصوم انداز میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مدینہ میں استقبال کے موقع پر گایا گیا۔
طلع البدر علینا من ثنیات الوداع
وجب الشکر علینا مادعی لله داع
ایها المبعوث فینا جئت بالامر المطاع
’’چاند ہم پر طلوع ہوا ودع کی...