وَقُوْلُوْا لِلنَّاسِ حُسْنًا.
(البقرہ،2: 83)
’’ اور عام لوگوں سے (بھی نرمی اور خوش خُلقی کے ساتھ) نیکی کی بات کہنا۔ ‘‘
اس آیت میں مذکور یہ بنیادی تعلیم وہ ہے جو اللہ تعالیٰ شروع سے ہر زمانے میں انسانیت کو دیتا چلا آرہا ہے۔ اس سے نرم گفتگو اور شائستہ کلامی کی اہمیت کا پتہ چلتا ہے۔ یہ خطاب...