نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا آسان راستہ تو بتائیے چاہتا ہوں میں منیرؔ اس عمر کے انجام پر ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے یہ روفی بھیا کہاں ہیں
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست سی چائے حاضر کرتے ہیں
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژولیدہ حال نہ ہوں چائے ابھی ملتی ہے آپکو
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما ابھی بناتی ہے چائے تین کپ اپنی بٹیا کے لئے
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے بتانا آج ط نے ریکار ڈ توڑ دیا
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طرہ یہ ہے کہ آپ لوگوں سے بات کرتے کرتے ہم اروی گوشت بھی بنا رہے ہیں
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاہرہ بہت نک چڑھی ہیں بہت اعتراض کریں گی ٹرانسٹر پہ صبح صبح
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظہور بھائی سے پوچھیے کیا رائے ہے انکی اس بارے میں
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عظیم اٹھتے تو صبح ہیں لیکن محفل میں آمد دیر سے ہوتی ہے
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور و خوص کے بعد تلاش کیا تھا یہ ٹیبل کلاتھ صاحب کو صبح اخبار منہ کے آگے رکھ کر پڑھنے کی عادت صبح صبح بات کرو تو ہوں ہاں کے علاوہ جواب ندارد پھر ہم نے کہااخبار ہی بچھا دیا جائے ٹیبل پہ
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً کہتے ہیں نوازش کرم شکریہ مہربانی
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیسے بتائیں ہمارے بھائی ہمارے اس ٹیبل کلاتھ کا کیسے مذاق بناتے ہیں کہتے ہیں بجیا لوگ اخبار پڑھتے ہیں آپ نے ٹیبل کلاتھ بنا لیا
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گو بالکل ویسی تو نہیں پر بنا لیتے ہیں ہم بھی حاضر ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نکھرے نکھر ے بیرے اور زینت کی مینگو لسی سب سے پہلے ہم نے وہیں یعنی پی جانے کیوں یاد آیا آج زینت ان ڈین کوزین
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے بھیا یہ بات ماننا ہے کہ گل بٹیا نے ثمرین کو پیار محبت سےسلیقے والا بنا دیا ہے ۔۔
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم بناتے ہیں وجی بھیا کے لئے مینگو لسی انگلستان کے زنینت ہوٹل جیسی
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو کہیں ہماری ہلیپ کریں باورچی خانے میں
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے اب فرنچ ٹوسٹ بنانے جارہے میکائیل کو Nutella سے کھانا ہے ۔۔۔۔۔
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے ہم اپنی پی چکے اب جس کا دل چاہے حکم کیجیے ہم جلدی سے بنا دیں گے ۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
Top