نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تھری جی ایوو پر سم سے نیٹ کیسے چلایاجائے۔۔۔۔! پلیز ہیلپ

    اس میں دو باتیں ہیں۔ ایک تو یہ کہ انٹرنیٹ کمپنیز اپنی ڈیوائسز کو فرم وئیر کے ذریعے لاک کر دیتی ہیں تو اس میں سم کا انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لئے اسے ان لاک کرنا ہوتا ہے۔ دوسری بات یہ کہ پی ٹی سی ایل ایو میں CDMA ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہے سو اگر آپ فرم وئیر کو ان لاک کرنے میں کامیاب ہو بھی جائیں...
  2. محمداحمد

    اپنی اینڈرائڈ ڈیوائس پر اردو کتابیں پڑھیے۔

    شکریہ۔ :) مزے کی بات یہ ہے کہ جو پہلی کتاب میں نےموبی فارمیٹ میں تبدیل کی تھی اُس پر یہ تین نام درج تھے۔ ابوشامل ، شمشاد ، فرحت کیانی یعنی نسخہ تشکیل دینے والی ٹیم کے اراکین۔ یہ سید قطب صاحب کی کتاب جادہء و منزل تھی۔ جہاں تک میری معلومات ہے کنڈل ابھی تک اردو زبان کو سپورٹ نہیں کرتا۔ یعنی...
  3. محمداحمد

    اگر خاکسار صاحب خاک سے برامد ہو سکے تو واہ واہ پہنچا دیں گے۔ :)

    اگر خاکسار صاحب خاک سے برامد ہو سکے تو واہ واہ پہنچا دیں گے۔ :)
  4. محمداحمد

    غالباً خاکسار صاحب نذرِ خاک ہو گئے۔ :)

    غالباً خاکسار صاحب نذرِ خاک ہو گئے۔ :)
  5. محمداحمد

    ہری پور کی عقلمند عوام!

    یہ واقعی اچھی بات ہے اور میرا خیال ہے کہ یہ تحریک شروع کرنے کا سہرا جماعتِ اسلامی کے سر جاتا ہے۔ شخصیات کی معطلی اور بحالی میں زیادہ کردار اور دلچسپی سیاسی جماعتوں کی ہی رہی۔ اور ان مقاصد کے حصول سے عوام الناس کو کوئی خاص فائدہ بھی نہیں پہنچا۔ عوامی مسائل کی بات کریں تو ایسا ہی ہے۔ بجلی کی...
  6. محمداحمد

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    مسکراتی تحریر ہے ۔ خوش رہیے۔ :)
  7. محمداحمد

    ہری پور کی عقلمند عوام!

    حکومت کو۔ :) عوام کی تو کوئی سنتا نہیں ہے۔ کیونکہ نہ تو ووٹ میں اتنی سکت ہے کہ حکومت کے فیصلوں پر اثر انداز ہو سکے اور نہ ہی عوام کو ووٹ کے صحیح استعمال کا شعور۔ پھر عوام کے پاس موجود "آپشنز" بھی سب الا ماشاءاللہ ہیں۔
  8. محمداحمد

    دامِ ظلمت سے مرے دل کو چھڑایا جائے

    بہت خوب ! عمدہ غزل ہے ابن رضا بھائی! داد قبول کیجے۔
  9. محمداحمد

    ہری پور کی عقلمند عوام!

    عوام کو وہ لوگ پسند آتے ہیں جو کام کرتے ہیں اور جن کے کاموں کے مثبت اثرات نظر آتے ہیں۔ پھر جمہوریت کے نام پر عوام کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے وہ بھی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ تاہم فوج کا کام حکومت سنبھالنا نہیں ہے۔ ہاں اگر ضرورت پڑے تو سیاسی لوگوں کا قبلہ درست کرنے کا موقع نہیں چھوڑنا چاہیے۔
  10. محمداحمد

    :) اچھی بات ہے۔ :)

    :) اچھی بات ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    آپ کہاں ہیں؟

    آپ کہاں ہیں؟
  12. محمداحمد

    بس گم ہو گئے ہیں۔ :)

    بس گم ہو گئے ہیں۔ :)
  13. محمداحمد

    :)

    :)
  14. محمداحمد

    اپنی اینڈرائڈ ڈیوائس پر اردو کتابیں پڑھیے۔

    میں نے کوشش کی تو پتہ چلا کہ یہ سہولت اب صرف پریمیم یا کاروباری صارفین کے لئے ہے۔ عباس اعوان صاحب والے جگاڑ کیا تھے بھلا؟
  15. محمداحمد

    چٹختے زرد پتے رقص کرتے ہیں بگولوں میں ۔۔۔ ہواؤں کا جنوں ہر پل نئے چہرے بدلتا ہے

    چٹختے زرد پتے رقص کرتے ہیں بگولوں میں ۔۔۔ ہواؤں کا جنوں ہر پل نئے چہرے بدلتا ہے
  16. محمداحمد

    سہ ماہی سورج کا غالب نمبر

    وعلیکم السلام، بہت شکریہ۔ ڈاؤنلوڈ کیا ہے ۔ فرصت سے دیکھتا ہوں۔
  17. محمداحمد

    تاسف جنرل حمید گل انتقال کر گئے-انا للہ و انا الیہ راجعون

    لئیق احمد بھائی! کالمز کا شکریہ ! ممکن ہو تو مرحوم کی وفات کے بعد تحریر کیے جانے والے مزید کالمز بھی (حامیوں اور مخالفوں کے بھی) اس دھاگے میں شامل کریں تاکہ اُن کی شخصیت کو سمجھنے میں مدد ملے۔
  18. محمداحمد

    ایسا صرف کچھ فورمز میں ہوگا۔ آپ تب تک عمومی گفتگو کے فورمز پر وقت گزاریے۔ تعارف کے زمرے میں بھی...

    ایسا صرف کچھ فورمز میں ہوگا۔ آپ تب تک عمومی گفتگو کے فورمز پر وقت گزاریے۔ تعارف کے زمرے میں بھی تشریف لا کر اپنا تعارف پیش کیجے۔
  19. محمداحمد

    تاسف جنرل حمید گل انتقال کر گئے-انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون زیادہ تو میں نہیں جانتا۔ لیکن میں نے جتنا بھی حمید گل صاحب کو سنا (ٹی وی پر) میں نے اُنہیں ایک محب وطن شخص پایا۔ اُن کی ہر بات گھوم گھام کر پاکستان اور اسلام کی خیر خواہی پر آ جاتی تھی۔ اللہ اُن کے ساتھ رحم و کرم کا معاملہ فرمائے۔
Top