یہ "اپرم پار" کیا بلا ہے؟ :)
تو پھر کرسیء صدارت خالی کریں تاکہ نئی اور (غیر) فعال قیادت سامنے لائی جا سکے ۔ :)
ہمارے خیال میں تو اب فرحت کیانی کی تاج پوشی ہو جانی چاہیے۔ :)
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔ !
اس سازش کے پیچھے یہود و ہنود کے مذموم مقاصد پنہاں نظر آتے ہیں۔ :)
صد فی صد متفق ۔ :)
کوئی تیس...
ارے بھائی حیران نہ ہوں تھری جی، فور جی سروسز وغیرہ تو موجود ہیں۔ لیکن موجودہ حکومت کی طرف 14٪ اضافی ٹیکس کے اطلاق کے بعد یہ سروسز کچھ اور مہنگی ہو گئی ہیں۔ سو ایسے میں وہ لوگ جن کا استعمال زیادہ نہ ہو سوچتے ہیں کہ اگر ہم جی ایس ایم سم کے ذریعے تھری جی انٹرنیٹ چلائیں گے تو اس بات کے پابند نہیں...
مہربانی
از : محمداحمدؔ
آج میں نے پوری سترہ گیندیں بیچیں۔ ایک دو نہیں ۔ پوری سترہ۔ جب سے اسکولوں کی چھٹیاں ہوئی ہیں آٹھ دس گیندیں بیچنا بھی مشکل ہو رہا تھا۔ لیکن آج ہم گھومتے گھومتے ایک بڑے سے پارک تک پہنچ گئے۔ اب پتہ چلا کہ اسکول بند ہو تو بچے کہاں جاتے ہیں۔
میں اور مُنی پارک کے دروازے پر ہی...